ABM News International

ABM News International ABM news international providing update news from all over the world

پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ کی سہولت | نادرا کو 42 ہزار سے زائد درخواستیں موصولخواتین کی بڑی تعداد اس سہولت سے ف...
06/04/2026

پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ کی سہولت | نادرا کو 42 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
خواتین کی بڑی تعداد اس سہولت سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل ہے اور ملک بھر میں 38 ہزار سے زائد خواتین شناختی کارڈ کے لئے درخواست جمع کرا چکی ہیں۔ صرف نادرا ملتان ریجن کے علاقوں سے 16 ہزار خواتین کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ 4 ہزار سے زائد مرد بھی اپنی درخواستیں جمع کرا چکے ہیں اور ان تمام درخواستوں پر کارروائی مختلف مراحل میں ہے۔
اگر آپ کی عمر 18 سال (خواتین) یا 24 سال (مرد) سے زیادہ ہے اور پیدائش سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث شناختی کارڈ نہیں بنوا سکے تو نادرا کی اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور آج ہی شناختی کارڈ کی درخواست جمع کرائیں۔

#ہائوس #

With Sagheer Qamar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
05/04/2026

With Sagheer Qamar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

05/04/2026
لیبیا کشتی حادثہ درجنوں پاکستانی ڈوب گئے۔ زیادہ تر کا تعلق پاکستان،  منڈی بہاؤالدین حافظ آباد، اور گجرات سے بتایا جاتا ر...
05/04/2026

لیبیا کشتی حادثہ درجنوں پاکستانی ڈوب گئے۔
زیادہ تر کا تعلق پاکستان، منڈی بہاؤالدین حافظ آباد، اور گجرات سے بتایا جاتا رہا ہے۔ یہ چار جوان جن کی تصاویر ہیں یہ پنڈی بھٹیاں کے گاؤں، کوٹ نظام ، ٹاہلی گورایا باغ نو سے تعلق رکھتے تھے۔ جو کے سمندر میں ہمیشہ کے لیے لاپتہ ہوگئے۔

Address

Shadiwal Road
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABM News International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABM News International:

Share