Diamond Kisan Pakistan

Diamond Kisan Pakistan سجنو تے مترو میرے پیج نوں جلدی نل فالو کر لو میں ویکھاواں گا توانوں اپنا پنجاب اپنے کیمرے نل فیر ہوجاو تیار اپنا پنجاب ویکھن لئی

16/07/2026

الحمدللہ گاؤں حاجی چک میں آج 3 آنچ بی ایل ڈی سی پمپ چلا دیا اپ بھی لگوا سکتے ہیں رابطہ نمبر
03168727890


14/07/2026

پاکستان کا کسان بمقابلہ یورپ کا کسان فیصلہ اپ کا بہتر کون ۔ ترقی کیسے ممکن ہے پاکستانی کسان کے حالات دھان منڈی تک کیسے جاتی ہے ؟


01/07/2026

گجرات کسانوں کا آخری فیصلہ ڈیزل نہیں لیں گے سولر ٹیوب ویل چلائیں گے | گاؤں بیگہ بانیاں سولر پر ٹیوب ویل چل گیا کسان خوشی سے نڈال 12 پینل پر 5 آنچ پانی دلچسپ معلوماتی ویڈیو
سولر ٹیوب ویل سسٹم لگاوانے کے لیے رابطہ کریں 03107196708

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاستاد ناصر پسوال صاحب (المشہور ناصر ٹرالیاں والے گلیانہ ورکشاپ ) جو کہ قضائے ا...
16/06/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
استاد ناصر پسوال صاحب (المشہور ناصر ٹرالیاں والے گلیانہ ورکشاپ ) جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ان کا حتم قل شریف 17 جون 2026 بروز بدھ مسجد فضل شاہ مین گجرات روڈ ڈوگہ شریف میں پڑھا جائے گا دعا ٹھیک دن 11 بجے ہوگی تمام دوست احباب وقت کی پابندی کریں اور دعا میں شامل کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ

15/06/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
استاد ناصر پسوال صاحب ڈوگہ والے ( المشہور ناصر ٹرالیاں والے گلیانہ ورکشاپ ) رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ آج 15 جون 2026 سوموار شام 6:30 بجے قبرستان پیر بڈھے شاہ بخاری ڈوگہ شریف میں ادا ہو گا تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
ویڈیو شیئر کردیں تاکہ تمام احباب کو پتہ چل سکے شکریہ

08/06/2026

اپنے گاؤں ڈوگہ سے حافظ آباد |حافظ آباد سے ضلع شیخوپورہ |ضلع شیخوپورہ سے کامونکی اشرف آباد | مزار ہیر وارث شاہ پر حاضری AG ایگرو انجینئرنگ پر وزٹ خوبصورت سولر ٹرالی میکر
بہت دلچسپ معلوماتی ویڈیو ضرور دیکھیں


29/05/2026

کسانوں نے ٹھان لی کسان اب مہنگا ڈیزل نہیں خریدیں گے بلکہ فری پانی لگائیں گے سولر کا کتنا فائدہ ہے جنگل میں منگل ہو گیا گجرات گاؤں بیگہ بانیاں کسان خوشحال پاکستان خوشحال
سولر ٹیوب ویل لگاوانے کے لیے رابطہ کریں
03107196708



13/05/2026

گجرات اتووالا کا کسان جیت گیا اور ڈیزل اور پیٹرول ہار گیا ایسے کہتے ہیں ٹیکنالوجی کسان خوشحال ہوگا تو ہمارا ملک ترقی کرے گا
سولر ٹیوب ویل سسٹم لگاوانے کے لیے رابطہ کریں 03107196708



خوشخبری 18 ڈسک ہیرو فار سیل لوکیشن گجرات دولت نگر ڈوگہ ارجنٹ سیل بلکل فریش چالو حالت میں قیمت 450000 روپے  چسکا پارٹیوں ...
07/05/2026

خوشخبری 18 ڈسک ہیرو فار سیل لوکیشن گجرات دولت نگر ڈوگہ ارجنٹ سیل بلکل فریش چالو حالت میں قیمت 450000 روپے چسکا پارٹیوں سے معذرت
رابطہ نمبر 03157956571
ڈائمنڈ کسان کو فالو کرلیں

24/04/2026

ایک غلطی کتنا نقصان کر سکتی ہے ویڈیو دیکھیں
گجرات کے گاؤں بھوتہ میں بہت بڑا تھریشر (حا -د- ثہ ) بھوتہ کا رہائشی احسان لطیف تھریشر میں انے سے سر جسم سے (عل-یح-دہ ) ہوگیا پورے گاؤں بھوتہ میں سوگ کا اعلان تمام کسان بھائی احتیاط کریں واقعہ کسے ہوا ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 06:00 - 20:00
Tuesday 06:00 - 20:00
Wednesday 06:00 - 20:00
Thursday 06:00 - 20:00
Friday 06:00 - 20:00
Saturday 06:00 - 20:00
Sunday 06:00 - 20:00

Telephone

+923354424518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diamond Kisan Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Diamond Kisan Pakistan:

Shortcuts

Share