Awam News

Awam News Anjum Waseem ,Awam News Page to Help public problems, interviews, survey, business political and more

25/01/2026

مری برفباری 900 سیاح ریسکیو، منگل تک برف کا نیا سلسلہ متوقع

21/12/2025

رات کی تاریکی میں واردات ! لنگڑیال چوک کوٹلہ میں آ ئ کے موبائل شاپ لوٹ لی گئی، کیمرے نے سب کچھ قید کر لیا ۔۔

چوہدری حیدر عباس ککرالی کی سابق ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور سابق ضلعی چیئرمین محمد علی تنویر سے ڈیرہ چوہدری عبد...
08/12/2025

چوہدری حیدر عباس ککرالی کی سابق ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور سابق ضلعی چیئرمین محمد علی تنویر سے ڈیرہ چوہدری عبد المالک پر ملاقات ۔۔

08/12/2025
08/12/2025

**کوٹلہ میں پہیہ جام ! ٹرانسپورٹروں کا بڑا احتجاج—بس اسٹینڈ مکمل بند، مسافر پریشان**

05/12/2025

بریکنگ نیوز ! تھانہ ککرالی کے علاقے چڑیاولہ گاؤں میں انڈین ساختہ ڈرون گرگیا ۔۔

04/12/2025

کوٹلہ کا ایک دلچسپ ویڈیو کلپ ، ہیلمٹ اور دودھ والا ، لوگ ٹریفک چالان سے خوف زدہ ۔۔

**چوک دولت نگر میں دو موٹر سائیکلوں کا خوفناک ٹکراؤ، دو نوجوان شدید زخمی**چوک دولت نگر میں آج شام دو تیز رفتار موٹر سائی...
03/12/2025

**چوک دولت نگر میں دو موٹر سائیکلوں کا خوفناک ٹکراؤ، دو نوجوان شدید زخمی**

چوک دولت نگر میں آج شام دو تیز رفتار موٹر سائیکلیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں دو نوجوانوں کی حالت تشویش ناک ہو گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اس قدر شدید تھا کہ دونوں سوار سڑک پر دور جا گرے۔

زخمی نوجوانوں کا تعلق **دھمہ ملکہ** اور **میرپور** سے بتایا جا رہا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی **ریسکیو 1122** کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد دونوں زخمیوں کو فوری طور پر **عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات** منتقل کر دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں نوجوانوں کی حالت نازک ہے جبکہ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

03/12/2025

کوٹلہ میں ٹریفک پولیس کا دھماکہ خیز ایکشن—ریکارڈ جرمانے، اگلے تین دن مزید سختی لنگڑیال چوک آپریشن! ہیلمٹ نہ پہننے والوں اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کی شامت آگئی۔۔ رپورٹ چوہدری انجم وسیم مہر

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share