Quaid E Gujjrat

Quaid E Gujjrat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quaid E Gujjrat, Media, Gujrat.

ویلکم قائد گجرات منجانب جے یو آئی تحصیل سرائے عالمگیر
12/04/2026

ویلکم قائد گجرات

منجانب
جے یو آئی تحصیل سرائے عالمگیر

11/04/2026

کلمہ کی بنیاد پر قائم کی گئی ریاست پاکستان کا نام اس وقت الحمد للّٰہ پوری دنیا میں چھایا ہوا ہے

ڈیرہ اسماعیل خان اور پورے خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کی تجو...
03/04/2026

ڈیرہ اسماعیل خان اور پورے خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری ۔
وفاقی حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کی تجویز پر ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹرنیشنل کارگو ایئرپورٹ کے منصوبے پر فوری کام شروع کرنے اور موجودہ ایئرپورٹ کو فعال بنانے کا فیصلہ ایک تاریخی اقدام ہے ۔
یہ منصوبہ صرف ڈیرہ اسماعیل خان نہیں بلکہ پورے جنوبی خیبر پختونخوا کے لیے ترقی، روزگار اور معاشی خوشحالی کے نئے دروازے کھولے گا۔ اس سے علاقے کو عالمی تجارت سے منسلک کرنے میں مدد ملے گی اور مقامی صنعت و کاروبار کو فروغ حاصل ہوگا۔
ہم اس عظیم کاوش پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی مسلسل جدوجہد اور وژن کی بدولت یہ اہم سنگ میل عبور کیا جا رہا ہے
ان شاء اللہ یہ منصوبہ علاقے کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

02/04/2026

#گکھڑ #تعزیت
یونٹ امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری گکھڑ کے
جنرل سیکرٹری مولانا مؤمن جان حقانی کے
بیٹے کی تعزیت کیلئے
جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء اسلام ضلع گجرات
مولانا عمرفاروق گجر کی گکھڑ آمد

امیر جے یو آئی حلقہ مولانا عتیق الرحمن بھی ہمراہ تھے

01/04/2026

جمعیۃ علماء اسلام ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری مولانا عمرفاروق گجر کی جامعہ مدنیہ لانمبڑہ آمد

استاذ العلماء حضرت مولانا عبدالخالق عمر امیر جمعیۃ علماء اسلام ضلع گجرات کے ساتھ ملاقات

امیر صاحب کی تیمار داری کی اور ضلعی جنرل کونسل کے دستوری اجلاس سمیت دیگر اہم جماعتی امور پر مشاورت

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid E Gujjrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category