05/08/2024
🇵🇰 السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ 🇵🇰
🌹 *بہت سے لوگ یہ سوچتے ہیں کہ پیسہ 'خوشی' دیتا ہے مگر پیسہ دراصل صرف 'ضروریات' پوری کر سکتا ہے*
*ایسی ضروریات جن کے پورا ہونے سے ہم بعض اوقات خوش ہو جاتے ہیں مگر کیا واقعی ہر ضرورت پیسے سے پوری ہو جاتی ہے؟*
*'احساس' جیسی ضرورت کیا پیسے سے پوری ہوتی ہے؟*
*'محبت' جیسی ضرورت کیا پیسے سے پوری ہو جاتی ہے؟*
*'قرب' کیا قرب حاصل ہو جاتا ہے پیسے سے؟*
*پیسے دل پر مرحم رکھ لیتے ہیں؟*
*پیسے کندھا دے سکتے ہیں؟*
*پیسے سکون دے دیتے ہیں؟*
*پیسا صرف انسانی ضرورت ہے اسے بنیادی ضرورت ہی رکھیں*
*خواہش نہ بننے دیں کیونکہ خواہش ایک حد کے بعد ہوس بن جاتی ہے اور ہوس انسان کو انسان نہیں رہنے دیتی جانور بنا دیتی ہے*
🌹🌹🌹