11/05/2025
گجرات آن لائن نیو ز شاہین چوک واقعہ کراچی عباسی بریانی اینڈ پکوان سنٹر والے مرغی کے گوشت کی جگہ مرغی کی آنتیں کا استعمال کر رہے اور لوگوں کی صحت کو نقصان پہنچا رہے ہے اس دوکانوں کو بند کر کے لوگوں کی جان کی حفاظت کی جائیں میرے ڈی سی وی گجرات سے اپیل ہے ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے گجرات آن لائن نیوز مرزا ثاقب بیگ