Sahara News

Sahara News سیاسی و سماجی رہنمائوں کا چینل

03/02/2024

ممتاز نوجوان صحافی و چیف ایگزیکٹیو سہارا نیوز HD چوہدری احمد رضا گجر بیرون ملک دورے پر دوبئی روانہ وہاں اہم سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے

01/02/2024

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید

01/02/2024

بھارت؛ ایک اور تاریخی مسجد میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت

01/02/2024

بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئی

31/01/2024

بانیٔ پی ٹی آئی کا سائفر کیس میں دیا 342 کا بیان سامنے آگیا

31/01/2024

ڈاکٹر ذیشان کے قاتل پولیس مقابلے میں پار۔۔۔

31/01/2024

سائفر کیس: بانیٔ پی ٹی آئی، شاہ محمود کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا

29/01/2024

گجرات میں ڈاکٹر ذیشان انور کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق ڈاکٹر ذیشان انور کو 14نومبر کو سروس موڑ کے قریب قتل کیا گیا تھا،ملزمان نے گاڑی میں بیٹھے ڈاکٹر ذیشان انور پر ڈکیتی کی نیت سے گولی چلائی تھی۔

29/01/2024

سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد حنیف اور چوہدری رفاقت علی لونگو کی خصوصی کاوش سےبڑا حمایتی اکٹھ

29/01/2024

موجیانوالہ پٹرولنگ پولیس آفیسر سید عقیل شاہ اور سٹاف چیک پوسٹ آفس کی جانب سے جشن مولود کعبہ مولا علی علیہ سلام کی ولادت کے سلسلہ میں دوست احباب کو مدعو کیا اور ساتھ مل کر کیک کاٹا۔۔

27/01/2024

پاکستان میں 2کروڑ 62لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم

27/01/2024

پاکستانی صرف 6 ماہ میں 96 ارب کی چائے پی گئے

Address

Gujrat

Telephone

+923401799186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share