پاکستان مسلم لیگ نون گجرات گروپ

پاکستان مسلم لیگ نون گجرات گروپ Loyalty is the best way for us

23/07/2025
‏"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ننکانہ صاحب کے دیہات پہنچ گئیں"وزی...
23/07/2025

‏"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ننکانہ صاحب کے دیہات پہنچ گئیں"

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ننکانہ صاحب شہر اور دیہات کا ڈھائی گھنٹے سے طویل مسلسل دورے

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ننکانہ صاحب میں سیلابی ریلے سے بچاؤ کے لئے دو فلڈ ڈرین بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نوا ز شریف ننکانہ صاحب روڈز اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کی ہدایت

ننکانہ صاحب کی بیوٹی فکیشن کا پلان دو ہفتے میں طلب

ننکانہ کی بیوٹی فکیشن کے لئے فنڈز کے جلد از جلد اجراء کی ہدایت

ضلع ننکانہ کے لئے الیکٹرک بسوں کی تعداد بڑھانے کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم شریف کا ننکانہ صاحب کو ماڈل سٹی بنانے کے عزم اعادہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سکول کے سامنے زبیرا کراسنگ اور سائن بورڈ یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا روٹی کے نرخ کنٹرول کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ننکانہ صاحب کے لئے کلینک آن ویل کی تعداد بڑھانے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈفرکھوکھراں اور دیگر دیہات کو مثالی گاؤں سکیم میں شامل کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ننکانہ صاحب کے داخلی راستوں اور روڈز کو بہتر بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی شہر کی مرکزی سڑک کے اطراف میں بہترین شولڈر بنانے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جسلانی موڑ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

23/07/2025

گلگت، بابوسر ٹاپ چلاس میں بڑی تباہی پتھروں سے بھرے سیلاب میں کئی گاڑیاں بہہ گئی 70 کے قریب سیاح گاڑیوں سمیت بہیہ گئے

22/07/2025
21/07/2025

ایک اور معزور شخص فیض یاب ہوتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی 📹💻🎥

18/07/2025

‏عمران منافق کی نالائق اور بے ایمان پارٹی PTI کا ایک اور 40 ارب کا سکینڈل نکل آیا ہے۔ یہ کرپٹ فراڈیا لا رہا تھا کرپشن کے خلاف انقلاب‏ الجزء ‏8‏

18/07/2025

‏عمران منافق کی نالائق اور بے ایمان پارٹی PTI کا ایک اور 40 ارب کا سکینڈل نکل آیا ہے۔ یہ کرپٹ فراڈیا لا رہا تھا کرپشن کے خلاف انقلاب‏ الجزء ‏7‏

18/07/2025

‏عمران منافق کی نالائق اور بے ایمان پارٹی PTI کا ایک اور 40 ارب کا سکینڈل نکل آیا ہے۔ یہ کرپٹ فراڈیا لا رہا تھا کرپشن کے خلاف انقلاب‏ الجزء ‏6‏

Address

Gujrat

Telephone

+923324090145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان مسلم لیگ نون گجرات گروپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share