Gujrat Online

Gujrat Online A page devoted to our beloved city gujrat and its wonderful people.

پنجاب میں آٹے کے 10 اور 20 کلو کے تھیلے کے نرخوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے فلور مل ایسو...
21/09/2022

پنجاب میں آٹے کے 10 اور 20 کلو کے تھیلے کے نرخوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے فلور مل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے بات چیت کرکے قیمت میں کمی پر قائل کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1295 روپے جب کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 648 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہٰی نے فلور ملوں کا ڈیلی کوٹہ تقریباً 2 ہزار میٹرک ٹن بڑھانے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ فلور ملوں کوروزانہ 18 ہزار600 میٹرک ٹن گندم فراہم کی جائے گی۔

مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ل...
17/09/2022

مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق لودھراں، خانیوال، شیخوپورہ، نارووال، جہلم اور دیگر اضلاع میں مونس الٰہی نے کام شروع کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی اگلے انتخابات سے قبل 30 سے 35 لوگوں کا پریشر گروپ بنانا چاہتے ہیں،پریشر گروپ بنانے کامقصد پنجاب میں اپنی علیٰحدہ شناخت بنانا ہے۔مونس الٰہی نے رہنماؤں کو ان کے کام ہنگامی بنیادوں پر کرانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

گجرات سے تعلق رکھنے والے بلال بابر کوکھر مشیر وزیر اعلی پنجاب کے عہدے کیلئے نامذد
15/09/2022

گجرات سے تعلق رکھنے والے بلال بابر کوکھر مشیر وزیر اعلی پنجاب کے عہدے کیلئے نامذد

13/09/2022

We Make No.1 Gujrat Page So Please Support and Share Our Page to Your Friends and Get updates about Your City.

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category