Workers Welfare HS School Boys Gujrat

Workers Welfare HS School Boys Gujrat Workers Welfare H/S School (Boys) Gujrat

12/07/2025


الحمدللہ*سکاوٹنگ کیمپ گھوڑا گلی مری* ورکرز ویلفیئر ہائر سیکنڈری سکول بوائز گجرات کی طرف سے محمد عمر نقوی 12 جولائی 2025 ...
12/07/2025

الحمدللہ
*سکاوٹنگ کیمپ گھوڑا گلی مری*
ورکرز ویلفیئر ہائر سیکنڈری سکول بوائز گجرات کی طرف سے محمد عمر نقوی 12 جولائی 2025 کا فلیگ آف آنر ریسیو کرتے ہوئے۔

الحمدللہ ورکرز ویلفیئر ہائر سیکنڈری سکول بوائز گجرات کی طرف سے فہد حسین 11 جولائی 2025 کا فلیگ اف آنر ریسیو کرتے ہوئے۔
11/07/2025

الحمدللہ
ورکرز ویلفیئر ہائر سیکنڈری سکول
بوائز گجرات کی طرف سے فہد حسین 11 جولائی 2025 کا فلیگ اف آنر ریسیو کرتے ہوئے۔

عید قربان کا تیسرا دن مبارک09/06/2025، بروز سوموار تمام مسلمانوں کو میری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔۔۔
08/06/2025

عید قربان کا تیسرا دن مبارک
09/06/2025، بروز سوموار
تمام مسلمانوں کو میری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔۔۔

بروز ہفتہ 07-06-2025 ءہماری طرف سے عالم اسلام کو عید الاضحٰی مبارک ہو۔
08/06/2025

بروز ہفتہ 07-06-2025 ء
ہماری طرف سے عالم اسلام کو عید الاضحٰی مبارک ہو۔

06/06/2025

☆یومِ تکبیر پاکستان☆آج مورخہ 28 مئی 2025 بروز بدھ ورکرز ویلفیئر ہائیر سیکنڈری سکول بوائز گجرات میں یومِ تکبیر انتہائی جو...
28/05/2025

☆یومِ تکبیر پاکستان☆
آج مورخہ 28 مئی 2025 بروز بدھ ورکرز ویلفیئر ہائیر سیکنڈری سکول بوائز گجرات میں یومِ تکبیر انتہائی جوش و جزبہ سے منایا گیا۔
پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن دن جب 28 مئی 1998 کو وطنِ عزیز نے ایٹمی طاقت بن کر دشمنوں کو واضح پیغام دیا کہ ہماری خودمختاری ناقابلِ تسخیر ہے۔ یومِ تکبیر نہ صرف قومی سلامتی کا دن ہے بلکہ اتحاد، قربانی اور عزمِ نو کا عہد بھی ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم نے جوہری طاقت بن کر دنیا کو دکھایا کہ پاکستان ایک خوددار، خودمختار اور مضبوط قوم ہے۔
آئیے، اس دن کی عظمت کو سلام پیش کریں اور اپنے وطن کے دفاع، ترقی اور یکجہتی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
شکریہ

23/05/2025



21/05/2025

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+92533602622

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Workers Welfare HS School Boys Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Workers Welfare HS School Boys Gujrat:

Share