06/07/2025
کنجاہ میں 10 محرم پر بٹخیلہ خاندان کی طرف سے عظیم نیازِحسینؑ کا اہتمام،حلوہ پوری کا ناشتہ اور دوپہر میں چکن، مٹن، بیف، بریانی، زردہ اور ٹن پیک تقسیم کیے گئے۔سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور امام حسینؑ سے عقیدت کا اظہار کیا۔یہ ہے اصل خدمت، محبت اور عقیدت کا پیغام۔