MY City Gujrat

MY City Gujrat سچ سے سچ تک media company

03/06/2024
29/07/2023

پاکستان کی سب سے بڑی سبیل

پاکستان بھر میں 9 محرم الحرم عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے مختلف شہروں میں جلوس نکالے جائیں گے سیکیورٹی انتظامات مکم...
28/07/2023

پاکستان بھر میں 9 محرم الحرم عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے مختلف شہروں میں جلوس نکالے جائیں گے سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے۔نویں اور دسویں محرم کے موقع پر پرامن ماحول کو یقینی بنانے کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں اور اس موقع پر ملک بھر میں ٹریفک کے لیے خصوصی پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ مرکزی جلوسوں کی گزرگاہوں کو مکمل سیل کیا جائے گا۔ شرکا کے لیے واک تھرو گیٹ نصب کیے جائیں گے۔

26/08/2022

سیلاب زدگان کی امداد کریں

09/08/2022

گجرات مرکزی جلوس اپنے اختتامی مراحل میں داخل پولیس کی بھاری نفری تعینات
رپورٹ محمد طلحہ نیاز

09/08/2022

ملک بھر کی طرح گجرات میں بھی محرم الحرام یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس برآمد پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات
رپورٹ محمد طلحہ نیاز

09/08/2022

گجرات محرم الحرام کا مرکزی جلوس برامد

08/08/2022

گجرات کے تمام جلوس اختتام پذیر

08/08/2022

روہڑی: سندھ کے شہر روہڑی میں نو محرم کے جلوس میں مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش ہوگئے۔ سندھ کے شہر روہڑی میں اہل تشیع برادری کے نو محرم الحرام کے جلوس میں مذہبی رسم ضریح اقدس کی انجام دہی کے دوران دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش ہوگئے۔ایدھی ذرائع کے مطابق ضریح اقدس کربلا معلی کو پرسہ دینے کی کوشش کے دوران جاں بحق ہونے والے 6 عزادارواں میں سے تین کی شناخت ہوگئی۔ ان میں گڈو کا رہائشی د ل شیر ولد مورزادہ، سکھر لوکل بورڈ کا رہائشی حسن پٹھان اور ہالانی کا رہائشی منصور ولد بشیر احمد شامل ہیں،امدادی ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد اور زخمیوں کو تعلقہ اسپتال منتقل کردیا گیا جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد اسپتال پہنچ گئی۔

08/08/2022

ملک بھر کی طرح گجرات میں 9محرم الحرام کا جلوس اپنے روایتی راستوں پر گامزن سیکیورٹی ہائی الرٹ 2300 پولیس اہلکار ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں
رپورٹ محمد طلحہ نیاز

07/08/2022

گجرات 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس برامد
رپورٹ محمد طلحہ نیاز

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MY City Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MY City Gujrat:

Share