Sajid Haidery Journalist

Sajid Haidery Journalist نئی خبریں نیاانداز

پاکستان میں اقوالِ زریں سگریٹ 'ماچس یا نسوار کی پیکنگ پر لکھا ہوتا ہےاس لیے یہاں نشئی سب سے سُلجھے ہوئے لوگ ہیں
26/06/2025

پاکستان میں اقوالِ زریں سگریٹ 'ماچس یا نسوار کی پیکنگ پر لکھا ہوتا ہے
اس لیے یہاں نشئی سب سے سُلجھے ہوئے لوگ ہیں

24/06/2025
مارکیٹ کمیٹی گجرات آج کی سرکاری  ریٹ لسٹ
24/06/2025

مارکیٹ کمیٹی گجرات آج کی سرکاری ریٹ لسٹ

24/06/2025

آسمان سے رزق اتارنے والے
پیارے رب.
پوسٹ پڑھنے والے کو حلال کشادہ برکت والا رزق عطا فرما آمین🤲😘

اگر کبھی خدانخواستہ ایٹمی حملہ ہو جائے تو سب سے پہلے دل کو قابو میں رکھوگھبراہٹ موت کا پہلا دروازہ ہےجو شخص گھبرا جاتا ہ...
23/06/2025

اگر کبھی خدانخواستہ ایٹمی حملہ ہو جائے تو سب سے پہلے دل کو قابو میں رکھو
گھبراہٹ موت کا پہلا دروازہ ہے
جو شخص گھبرا جاتا ہے وہ سوچ نہیں سکتا
اور جو سوچ نہیں سکتا وہ بچ نہیں سکتا

اس لیے دل مضبوط رکھو اور بس وہی کرو جو میں تمہیں ابھی سمجھانے لگا ہوں

پہلا کام یہ ہے کہ جیسے ہی تمہیں پتہ چلے کہ ایٹمی دھماکہ ہوا ہے یا ہونے والا ہے
سب کچھ چھوڑ دو اور نیچے زمین پر لیٹ جاؤ
کبھی بھی روشنی کو مت دیکھنا
یہ روشنی آنکھیں جلا سکتی ہے چاہے تم دھماکے سے دور ہی کیوں نہ ہو
اپنے چہرے کو دوسری طرف موڑ لو
اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لو
اگر کوئی چادر یا کپڑا ہے تو اس سے منہ ڈھانپ لو

پھر دوسرا کام فوراً کرنا ہے

دھماکے کے بعد چند لمحوں میں ایک زوردار ہوا کی لہر آئے گی
وہ سب کچھ گرا سکتی ہے
اس لیے تمہیں فوراً کسی مضبوط دیوار یا کھڈے کے پیچھے چھپنا ہے
زمین پر لیٹ جانا ہے
سر کو ہاتھوں یا بیگ یا کسی چیز سے ڈھانپ لینا ہے
یہ دس سیکنڈ کا وقت ہوگا
اگر تم کھڑے رہے تو چوٹ لگے گی

اگر تم کسی عمارت کے اندر ہو تو کھڑکیوں سے فوراً دور ہو جاؤ
شیشے ٹوٹ کر زخمی کر سکتے ہیں

تیسرا کام یہ ہے

دھماکے کے بعد دیر مت کرو
جلدی سے کسی پکی اور مضبوط عمارت میں داخل ہو جاؤ
اگر تہہ خانہ ہے تو وہ سب سے بہتر جگہ ہے
دروازے بند کر دو
کھڑکیاں بند کر دو
جہاں کہیں سے ہوا آ سکتی ہو اسے بند کر دو
کپڑا یا پلاسٹک یا ٹیپ جو بھی ہو استعمال کرو
تاکہ باہر کی ہوا اندر نہ آ سکے

چوتھی بات یہ ہے کہ کم از کم چوبیس گھنٹے اور اگر ہو سکے تو بہتر گھنٹے وہیں اندر رہو
باہر کی ہوا زہریلی ہوگی
ریڈی ایشن تمہیں نظر تو نہیں آئے گی مگر وہ اندر جا کر جسم کو ختم کر سکتی ہے
کوئی تمہیں کہے بغیر باہر مت نکلو

پانچواں کام یہ ہے

اگر تم باہر تھے جب دھماکہ ہوا تو اپنے سارے کپڑے اتار دو
کیونکہ وہ آلودہ ہو چکے ہوں گے
انہیں کسی پلاسٹک بیگ میں رکھو اور اچھی طرح باندھ دو
پھر ٹھنڈے پانی اور صابن سے نہاؤ
لیکن جسم کو مت رگڑو
نرم ہاتھ سے دھونا ہے تاکہ جلد کے سوراخ نہ کھلیں
ورنہ نقصان زیادہ ہوگا

اور آخر میں ایک بات بہت اہم ہے

ابھی سے ایک ایمرجنسی بیگ تیار رکھو
اس میں پینے کا صاف پانی رکھو
خشک کھانے رکھو جیسے بسکٹ یا خشک میوہ
کچھ دوائیں رکھو جیسے درد کی دوا بخار کی دوا اور کوئی زخم پر لگانے والی کریم
ایک فون چارجنگ بینک بھی رکھ لو
کچھ نقد رقم بھی رکھ لو
اور کوئی چھوٹا سا قرآن پاک بھی رکھ لو
کیونکہ اس وقت اللہ ہی کام آئے گا

اور ہاں
کبھی نلکے کا پانی مت پیو جب تک کوئی نہ کہے کہ وہ محفوظ ہے
دودھ بھی تبھی پیو جب یقین ہو کہ وہ آلودہ نہیں

اتنی باتیں یاد رکھنا
اور اللہ سے دعا کرتے رہنا کہ وہ ہمیں اور ہمارے ملک کو محفوظ رکھے
مگر اگر آزمائش آ جائے تو ہم تیاری کے ساتھ اس کا سامنا کریں
کیونکہ جان اللہ کی امانت ہے
اور بچاؤ بھی اللہ ہی کی مدد سے ممکن ہے

23/06/2025

دنیا بھر میں بسنے والی غیرت مند امت مسلمہ کو مبارک ہواسلامی جمہوریہ ایران جنگ جیت چکا ہے بیغیرت اسرائیل نے ہتھیار ڈال دیے

22/06/2025

یا اللہ پنجتن پاک کے صدقے میں ایران کی مدد فرما

22/06/2025

انشاللہ فتح ایران کی ہوگی💣💣
جو جو ایران کے ساتھ ہے آمین کہتے جاؤ🤲🏻

‏بچپن کی یادوں کی خوشبو میں ایک خوشبو اس صابن کی بھی شامل ہے‏کس کس نے یہ صابن استعمال کیا؟
21/06/2025

‏بچپن کی یادوں کی خوشبو میں ایک خوشبو اس صابن کی بھی شامل ہے

‏کس کس نے یہ صابن استعمال کیا؟

16/05/2025

شادی شدہ مرد
گھر سے باہر JF-17 اور گھر میں رافیل ہوتا ہے۔ 😅

Address

Gujrat

Telephone

+923454336145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Haidery Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Haidery Journalist:

Share