Gujrat Express News

Gujrat Express News Gujrat ki taza tareen khabrein, ground reports aur breaking updates — sab se pehle.

08/09/2026

رپورٹ
جمیل اختر چوہدری

08/09/2026

رپورٹ
امتیاز چوہدری

گجرات ایکسپریس نیوز جدید صحافت کا ایک روشن باب اور علاقےبھرکی آواز آج کے اس پرفتن او تیزرفتار دورمیں جہاں سچ اور جھوٹ کی...
05/09/2026

گجرات ایکسپریس نیوز جدید صحافت کا ایک روشن باب اور علاقےبھرکی آواز آج کے اس پرفتن او تیزرفتار دورمیں جہاں سچ اور جھوٹ کی تمیز مشکل ہوتی جارہی ہے وہیں صحافت کو معاشرے کا سچاآئینہ بنانے کے عزم کے ساتھ ایک نئے اور متحرک ادارے کا باضبط آغاز ہو چکاہے

04/09/2026
سندھ کی تنظیمِ نو — کارکنوں کا اعتماد ہماری ترجیح ہے ۔ چوہدری سالک حسین صاحب کی واضح ہدایات ہیں کہ سندھ کے مخلص، وفادار ...
04/09/2026

سندھ کی تنظیمِ نو — کارکنوں کا اعتماد ہماری ترجیح ہے ۔

چوہدری سالک حسین صاحب کی واضح ہدایات ہیں کہ سندھ کے مخلص، وفادار اور نظریاتی کارکن پاکستان مسلم لیگ کا قیمتی اثاثہ ہیں۔

سندھ میں نئی تنظیم سازی کا عمل سینئر ساتھیوں کی مشاورت، باہمی اتفاقِ رائے اور کارکنوں کے اعتماد کے ساتھ مکمل کیا جائے گا۔

ہماری کوشش ہے کہ تنظیم سازی میں ہر مخلص اور نظریاتی کارکن کی رائے اور خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے۔

غلام مصطفیٰ ملک
مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پاکستان مسلم لیگ (ق)

04/09/2026

جمعہ مبارک!
اللہ کی رحمتیں آپ پر اور آپ کے پورے خاندان پر برستی رہیں۔ اس مبارک دن پر نبی کریم (ﷺ) پر زیادہ سے زیادہ درود پاک کا نذرانہ پیش کریں۔

02/09/2026

سرخ پور
رپورٹ ندیم طاہر گجر

02/09/2026

ٹانڈہ
رپورٹ چوہدری جمیل اختر

02/09/2026

گجرات
رپورٹ ڈویژنل بیورو چیف ڈاکٹر معظم حسین شاہ

Dirección

Madrid

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Gujrat Express News publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir