گجرات ،Gujrat

گجرات ،Gujrat All types of Gujrat updates related to daily issues and development work
(2)

09/07/2024
اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے درختوں کے اہمیت کو اجاگر کریں- شجرکاری مہم کے تصاویر اور جنگلات کی حفاظت  کے بارے میں لوگوں می...
07/07/2024

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے درختوں کے اہمیت کو اجاگر کریں- شجرکاری مہم کے تصاویر اور جنگلات کی حفاظت کے بارے میں لوگوں میں شعور اجاگر کریں- درخت لگانا بہترین صدقہ جاریہ ہے خدمت سے خدا ملتا ہے اور صفائی نصف ایمان ہے تو آئے ہم سب مل کر انے والے شجرکاری مہم کا حصہ بنیں اور جو لوگ پہاڑوں اور جنگلات کو اگ لگا رہے ہیں ان کے نشان دہی کریں ان کو روکی ان کی خلاف سخت کارروائی کریں..

26/05/2024

𝐄𝐱𝐩𝐨𝐬𝐮𝐫𝐞 𝐭𝐨 𝐈𝐧𝐝𝐮𝐬𝐭𝐫𝐲🌟
TEVTA Punjab Trainees of Gvtiw Kharian , had an amazing time during their industrial visit at Revive Beauty Salon & Institute, gaining valuable insights of beauty saloon and experiences to help shape their futures.
Industries, Commerce, Investment & Skills Development Department
Govt of Punjab گجرات ،Gujrat Gvtiw Kharian

یہ جو ہم ہیں ، احساس میں جٙلتے ہُوئے لوگ ، ہم زمیں زاد نہ ہوتے ، تو سِتارے ہوتے
26/05/2024

یہ جو ہم ہیں ، احساس میں جٙلتے ہُوئے لوگ ، ہم زمیں زاد نہ ہوتے ، تو سِتارے ہوتے

دولت نگر میں موٹر سائیکل اور کار آپس میں ٹکرا گئےموٹر سائیکل سوار حامد شفیق موقع پر جاں بحق ،دولت نگر میرپور چوک میں خوف...
25/05/2024

دولت نگر میں موٹر سائیکل اور کار آپس میں ٹکرا گئے
موٹر سائیکل سوار حامد شفیق موقع پر جاں بحق ،

دولت نگر میرپور چوک میں خوفناک ایکسیڈنٹ
موٹر سائیکل سوار حامد شفیق آف سرائے ڈھنگ موقع پر جاں بحق اس کا دوست عبداللہ شدید زخمی عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،

12/03/2024

‏"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
‏"اﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" (آمین)

10/02/2024

09/02/2024

‏ہم کِس منہ سے مقبوضہ کشمیر میں آزادانہ رائے شماری کا مطالبہ کرتے ہیں؟ کس منہ سے؟؟

سب نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔ فتح قریب ہے۔ انشاء اللّٰہ
08/02/2024

سب نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔ فتح قریب ہے۔
انشاء اللّٰہ

07/02/2024

Ballot is Stronger than Bullet.
ابراہم لنکن کی معروف کہاوت ہے کہ "ووٹ پستول کی گولی سے زیادہ طاقتور ہے".
لہٰذا اپنے ووٹ کی طاقت کو سمجھیں اور چند پیسوں کے بجائے عقل سے اپنی اگلی نسلوں کے مقدر کا فیصلہ کیجئے... قلم کٹہرا...

Which political party will you be supporting in the National Elections on  8 February 2024?
07/02/2024

Which political party will you be supporting in the National Elections on 8 February 2024?

Address

Gujrat, Punjab
Gujrat
50700

Telephone

+923000956905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گجرات ،Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to گجرات ،Gujrat:

Share