Gujrat Press Club official

Gujrat Press Club official Gujrat Press Club, was Founded By seasoned journalist Qurban Tahir, along with other journalists.

22/08/2025

"🌟 نئی نسل کی تیاری!
گجرات پریس کلب اور عدن آئی ٹی سنٹر مابین تاریخی معاہدہ
27 جدید آئی ٹی کورسز پر 50% ڈسکاﺅنٹ! 📈

Adan IT Center

صحافی کمیونٹی کے بچوں کو دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق ITکی جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے عدن آئی ٹی سنٹر اور گجرات ...
20/08/2025

صحافی کمیونٹی کے بچوں کو دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق ITکی جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے عدن آئی ٹی سنٹر اور گجرات پریس کلب کے درمیان مفاہمتی یاداشت پردستخط، ممبران پریس کلب اور انکی فیملز کیلئے 27آئی ٹی کورسز پر 50%ڈسکاﺅنٹ کےMOU سائن کی تقریب عدن آئی ٹی سنٹر جی ٹی روڈ گجرات پر منعقد ہوگئی جسمیں ایم ڈی عدن آئی ٹی سنٹر ابرار احمد ، سید مزمل شاہ ، صدر گجرات پریس کلب عبدالستارمرزا ، سابق صدر سید نوید شاہ ، نوجوان صحافی عبدالسلام مرزا موجود تھے مفاہتمی یاداشت پر دستخط کرتے ہوئے ایم ڈی عدن آئی ٹی سنٹر ابرار احمد نے بتایا کہ صحافی برادری معاشرے کا اہم حصہ ہیں انکے بغیر دور حاضر میں نہ تو ترقی کی منازل طے کی جاسکتی ہیں اور نہ ہی نجی و سرکاری ادارے اپنا پیغام کارکردگی عوام تک پہنچا سکتے کر ان میں شعور بیدارسکتے ہیں گجرات پریس کلب کے ممبران، انکی فیملز و بچوں اور پولیس کو آئی ٹی کی تعلیم سے روشناس کروا نے کے سلسلہ کا آغاز کیا ہے پہلے مرحلے میں 27آئی ٹی کورسز کروائیں جائیں گے جن کی مد ت 3اور 6پر محیط ہوگی ان کورسز میں ایمازون ، شاپی فائے() ، آرٹیفیشل انٹینلی جنس (AI) ، ڈیجیٹل مارکیٹینگ ، کلاوڈ کمپیوٹنگ ، سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ ،ای کامرس ، ایبے سمیت دیگر کورسز شامل ہونگے جن کے مکمل ہونے پر انٹرنیشنل سسکو اکیڈمی کے سرٹیفکیٹ سے انہیں نواز جائیگا انہوں نے کہا کہ عدن آئی ٹی سنٹر گجرات ، پفما اور چیمبر کیساتھ ملکر جلد ہی جاب پورٹل بھی متعارف کروا رہا ہے تاکہ تربیت یافتہ نوجوانوں کو باعزت روزگار کے مواقع بھی میسر ہوسکیں صدر گجرات پریس کلب عبدالستارمرز انے کہا کہ عدن آئی ٹی کے شکر گزار ہیں جنہوں نے گجرات پریس کلب کے ممبران اور انکے بچوں کو جدید تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے سلسلہ کا آغاز کیا آئی ٹی کی تعلیم وقت کی ضرورت ہے انشاءاللہ گجرات پریس کلب آئی ٹی سنٹر کیصحافی برادری کے بچوں کے شاندار مستقبل کیلئے خدمات کو کسی صورت فراموش نہیں کریگا ۔

19/08/2025

شکریہ نیوز الرٹ اینڈ عمیر صاحب ❣️
News Alert

شکریہ روزنامہ فری پریس ❣️
19/08/2025

شکریہ روزنامہ فری پریس ❣️

شکریہ روزنامہ قاضب اینڈ مرزا علی حیدر ❣️
19/08/2025

شکریہ روزنامہ قاضب اینڈ مرزا علی حیدر ❣️

شکریہ روزنامہ ڈاک اینڈ یونس ساقی صاحب ❣️
19/08/2025

شکریہ روزنامہ ڈاک اینڈ یونس ساقی صاحب ❣️

شکریہ روزنامہ جذبہ اینڈ راجہ تیمور طارق صاحب Jazba News
19/08/2025

شکریہ روزنامہ جذبہ اینڈ راجہ تیمور طارق صاحب
Jazba News

شکریہ روزنامہ روزن اینڈ داؤد شفیع صاحب ❣️Daily Rozan Gujrat
19/08/2025

شکریہ روزنامہ روزن اینڈ داؤد شفیع صاحب ❣️
Daily Rozan Gujrat

پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے ڈویژنل صدر و سابق ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی کوآرڈ...
19/08/2025

پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے ڈویژنل صدر و سابق ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی کوآرڈینیٹر و امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری علی وڑائچ کلا چور کی گجرات کے سینئر صحافیوں طفیل میر ، صدر گجرات پریس کلب عبدالستارمرزا ، سابق صدر سید نوید شاہ ، عبدالسلام مرزا ، سنیہ بٹ سے ملاقات ، ملکی علاقائی اور بلدیاتی سیاست و مسائل پر تبادلہ خیال، ڈیرہ عبدالمالک گجرات پر ہونیوالی ملاقات میں سابق ایم این اے چوہدری عابد رضا نے کہا کہ انشاءاللہ بلدیاتی الیکشن کی تیاری جاری ہے اسے زور و شورسے نہ صرف لڑیں گے بلکہ جیتیں بھی گے کیونکہ ہمیشہ ڈیرہ کوٹلہ عوامی خدمت کامرکز و محور رہا ہے سیاسی میدان میں ماضی سے لیکر ابتک ہم نے علاقے کی ترقی کیلئے کوشاں کیں جس کے ثمرات الحمد اللہ آج سب کے سامنے ہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے عہدہ سے نوازنے کی ہدایت کی گئی مگرعہدہ لینے سے معذرت کرتے ہوئے نہ صرف برملا انکار کیا بلکہ عہدہ کی جگہ علاقہ کی ترقی کیلئے فنڈز ، پراجیکٹ مانگے اور الحمد اللہ قیادت کی جانب سے 04ارب کے فنڈزحلقے کیلئے آچکے ہیں جبکہ مزید 2ارب کے فنڈز منظوری کے مراحل میں ہیں جن سے علاقہ میں کئی میگا پراجیکٹ بھی مکمل ہو نگے اور ہیلتھ ، ایجوکیشن ، بجلی سمیت کئی باقی ماندہ مسائل بھی حل ہونگے انہوں نے کہا کہ جتنے ڈویلپمنٹ کے منصوبے (ن) لیگی دور حکومت میں ہمارے حلقہ میں مکمل کروائے گئے اسکی کسی دوسرے حلقے میں مثال نہیں ملتی اور نہ ہی ہم سے بڑھ کر کوئی خدمت کر سکا ہے چوہدری عابدرضا نے کہا کہ ملاقات میں میاں نواز شریف اور اپنی قیادت سے گزار ش کی تھی کہ ضلع میں غیر جانبدار آفیسر لگائیں تاکہ لوگوںکو بلا تفریق ریلیف مل سکے اور الحمد اللہ گجرات ضلع میں غیر جانبدار آفیسرز کی تعیناتیوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے مکمل طور پر صورتحال کا ادراک ہے سینئر صحافیوں پر گجرات میں ہونیوالے مقدمات سے بخوبی آگاہ ہوںسرکاری آفیسران کے گجرا ت کی صحافتی برادری کیساتھ تعلقات بہتر بنائے بغیر ضلع کسی صورت ترقی نہیں کر سکتاانہیں تعلقات بہتر بنانا ہونگے سینئرصحافیوں کیساتھ جواہوا اسکا ازالہ کرونگاچوہدری عابد رضا کوٹلہ نے کہا کہ گجرات کے تمام حالات و اقعات پر گہری نظررکھنے اور عوام کی خدمت کیلئے ڈیرہ عبدالمالک قائم کیا ہے ماضی کے کوٹلہ ارب علی خاں کا دور حاضرسے موازنہ کیاجائے تو حالات یکسطر مختلف ہیں جہاں امن عامہ کی فضاءنہ صرف بہتر ہے بلکہ تجارتی و کاروباری مراکز علاقے کی ترقی کا ثبوت پیش کررہے ہیں کوٹلہ ہویا گلیانہ حلقہ کے پسماندہ علاقے اب شہر کا روپ دھار چکے ہیں اور یہ سب رب کریم کی دعاﺅں کے بعد عوام کی خدمت اور سپورٹ کیوجہ سے ممکن ہوا ہے8فروری کے الیکشن کے بعد بھی ہم نے ترقی کے سفر کو روکا نہیں بلکہ یہ تسلسل اب بھی جاری ہے ۔

18/08/2025

گجرات پریس کلب کے صحافیوں پر مقدمہ !!
ایم این اے نصیر عباس سدھو کی اظہار یکجہتی و مذمت :صحافیوں کیساتھ اظہار خیال

Chaudhry Naseer Ahmad Abbas Sidhu

18/08/2025

گجرات پریس کلب کے صحافیوں پر مقدمہ !!
ایم این اے نصیر عباس سدھو کی اظہار یکجہتی و مذمت
سرپرست اعلیٰ گجرات پریس کلب یونس ساقی کا اظہار خیال

18/08/2025

گجرات پریس کلب کے صحافیوں پر مقدمہ !!
ایم این اے نصیر عباس سدھو کی اظہار یکجہتی و مذمت
سابق صدر گجرات پریس کلب راجہ تیمور طارق کا اظہار خیال

Address

Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat Press Club official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujrat Press Club official:

Share