Gujrat News

Gujrat News سچ سے سچ تک کا سفر غریبوں کی آواز

19/10/2021

گجرات مرکزی جلوس۔2 بجے شہنشاہِ ولایت سے برآمد ہوا سیکیورٹی فورسز الرٹ رہی
رپورٹ طلحہ نیاز

19/10/2021

بریکنگ نیوز
آئی ایس پی آر نے 16 اکتوبر کو پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والی سب میرين کو روک کر بھارتی عزائم خاک میں ملا دیے
رپورٹ طلحہ نیاز

19/10/2021

گجرات کے تمام مرکزی جلوس اختتام پذیر

19/10/2021
19/10/2021

گجرات میں مرکزی جلوس نیک آباد مراڈیاں سے برآمد

19/10/2021

گجرات میں مرکزی جلوس نیک اباد مراڈیاں شریف سے کچھ دیر میں برآمد ہوگا جلوس کی سیکیورٹی کےلیے 200 پولیس اہلکار تعینات
رپورٹ طلحہ نیاز

19/10/2021

گجرات ضلع بھر میں 2100پولیس جوان جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سیکیورٹی فرائض انجام دے گے
رپورٹ طلحہ نیاز

19/10/2021

گجرات سے پہلا مرکزی جلوس مراڈیاں سے 9.30 بجے برآمد ہوگا جلوس کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات 200 پولیس اہلکار جلوس کی سیکیورٹی پر مامور
رپورٹ طلحہ نیاز

18/10/2021

ہریانوالہ جلوس اختتام پذیر

18/10/2021

مرکزی جلوس ہریانوالہ

18/10/2021

ہریانوالہ گجرات سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مرکزی جلوس برآمد سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujrat News:

Share