مسافر

مسافر PTI Gujrat, NA 62

10/02/2024

جیت گیا جے
چوہدری شاہدMPA
چوہدری الیاس MNA

09/02/2024

جو پٹواری گروپ میں یا فیسبک پے جیت کا میسج کرے وہ اپنے اپنے پولنگ سٹیشن کا رزلٹ ساتھ شیٸر کرے ۔

08/02/2024

لنگڑیال
چوہدری الیاس 864
شاید رضآ 937
عابد رضا 403
چوہدری شبیر 354

08/02/2024

لنگڑیال
شاہد رضا 436
چوہدری شبیر 185

PTI ♥️

03/02/2024

نو مئی کی مذمت نا کرنے پر جہنم کی سزا سنانے کا اعلان۔۔
کیونکہ اب شریعت بھی اسٹیبلشمنٹ کی نافذ ہو رہی۔

07/03/2023

نہ شکایتین نہ گلہ کرے
کوئی ایساشخص ہوا کرے۔۔

جو میرے لیئے ہی سجا کرے
مجھ ہی سے باتیں کیا کرے
کھی روئے جائے وہ بے پناہ
کبھی بے تحاشا اُداس ہو
کبھی چُپکے چُپکے دبے قدم
میرے پیچھے آ کر ہنسا کرے
میری قُربتیں میری چاہتیں
کوئی یاد کرے قدم قدم
میں طویل سفرمیں ہوں اگر
میری واپسی کی دعا کرے۔۔

05/03/2023

مجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا مگر خوشی بانٹنے کے لیے اُنہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے۔🍂

03/03/2023

" اور پھر میں نے ساری زندگی جِس چیز کی خواہش کی وہ " مُحبت " تھی ، اور وہ واحد چیز جو مُجھے ساری زندگی نہ مِلی وہ بھی " مُحبت " ہے! ۔ " 💔🙂

🔥🥀

09/02/2023

قطر میں ہونے والے حالیہ فیفا ورلڈ کپ کو سیکورٹی فراہم کرنے والی سیکیورٹی کمپنی نے الیکشن کیلئے سیکورٹی دینے سے معذرت کرلی۔

15/01/2023

14/01/2023

09/01/2023

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسافر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share