Panchaait

Panchaait Panchaait is a Punjab based Web Channel that focuses on Current Affairs, Punjabi Sports(Kabbadi, Nez

انڈسٹریل اسٹیٹ گجرات فیز 2کیسے متنازعہ بن گئی؟نہ ساروکی نہ مہسم کون سے دیہات کی زمینوں پر قبضے کی تیاری ؟ 4 بڑے دیہات کے...
31/07/2024

انڈسٹریل اسٹیٹ گجرات فیز 2
کیسے متنازعہ بن گئی؟
نہ ساروکی نہ مہسم
کون سے دیہات کی زمینوں پر قبضے کی تیاری ؟
4 بڑے دیہات کے لوگ سالک اور شافع حسین کے خلاف سراپا احتجاج کیوں بن گئے؟
لاہور سے آنے والے سرکاری افسروں کو بھاگنا کیوں پڑ گیا ؟
کس طرح مقامی زمیندار راتیں جاگ کر پہرا دینے لگے ؟

👇👇👇👇👇👇👇

https://youtu.be/j--oIBuF1zM انڈسٹریل اسٹیٹ گجرات فیز 2
کیسے متنازعہ بن گئی؟
نہ ساروکی نہ مہسم
کون سے دیہات کی زمینوں پر قبضے کی تیاری ؟
4 بڑے دیہات کے لوگ سالک اور شافع حسین کے خلاف سراپا احتجاج کیوں بن گئے؟
لاہور سے آنے والے سرکاری افسروں کو بھاگنا کیوں پڑ گیا ؟
کس طرح مقامی زمیندار راتیں جاگ کر پہرا دینے لگے ؟

👇👇👇👇👇👇👇

https://youtu.be/j--oIBuF1zM

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار!
25/07/2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار!

“ناقابلِ تردید ثبوت” ملاحظہ کریں 😂😂😂
25/07/2024

“ناقابلِ تردید ثبوت” ملاحظہ کریں 😂😂😂

عمران خان پر الزام تھاکہ اس نے “سی پیک” پر کام روک دیاہے حالنکہ اس کے دور میں کام ویسے ہی جاری رہا۔۔۔اب موجودہ حکومت نے ...
18/03/2024

عمران خان پر الزام تھاکہ اس نے “سی پیک” پر کام روک دیاہے حالنکہ اس کے دور میں کام ویسے ہی جاری رہا۔۔۔اب موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کو جو یقین دہانی کروائی ہے،وہ ملاحظہ کریں!

میں نے پانچویں جماعت تک 😆
14/12/2023

میں نے پانچویں جماعت تک 😆

یہ عجیب الخلقت جانور آج  رات کے تیسرے پہر میں  گجرات شہر  کی  مختلف جگہوں  پر  دیکھا گیا ہے۔دیکھنے میں خونخوار تو نہیں ل...
01/12/2023

یہ عجیب الخلقت جانور آج رات کے تیسرے پہر میں گجرات شہر کی مختلف جگہوں پر دیکھا گیا ہے۔دیکھنے میں خونخوار تو نہیں لگتا لیکن ہو بھی سکتا ہے

رات کے آخری پہر یہ جانور ، عجیب غریب قسم آوازیں نکالتا ہے

جب آپ اس کی آواز غور سے سنیں گے تو آپ کو لگے گا کہ 9 مئی کی مذمت کر رہا ہے!

اقبال کے گھر کا دروازہ آدھی رات توڑنے والوں،اقبال کی 80سالہ بہو کو گھیٹنے والوں اور اقبال کے پوتے کو سرعام گریبان سے پکڑ...
08/11/2023

اقبال کے گھر کا دروازہ آدھی رات توڑنے والوں،اقبال کی 80سالہ بہو کو گھیٹنے والوں اور اقبال کے پوتے کو سرعام گریبان سے پکڑ کرمارنے والوں نے اقبال دے پر چھٹی کااعلان کیاہے!

“یوم اقبال” کی چھٹی مبارک!

سامنے کوئی پڑھا لکھا بندہ بیٹھاہوتا تو پوچھتاکہ جناب کس حیثیت میں یہ اعلان کررہے ہیں کیونکہ نا تو وہ اس وقت وزیر ہیں،نہ ...
08/11/2023

سامنے کوئی پڑھا لکھا بندہ بیٹھاہوتا تو پوچھتاکہ جناب کس حیثیت میں یہ اعلان کررہے ہیں کیونکہ نا تو وہ اس وقت وزیر ہیں،نہ مشیر یا کم ازکم ممبر اسمبلی!

لیکن یہاں سامنے “نو دولتیے” بیٹھے ہیں جنہیں صرف اس بات سے سروکار ہے کہ سالک حسین کو “قریب” سے دیکھ لیاہے یا ایک عدد سیلفی بن گئی ہے لوکل اخبار میں دے کر “سیاسی و سماجی شخصیت” بننے کیلیے۔۔۔۔

نگران دورحکومت میں ایک شخص نئے منصوبوں کی “منظوری” دے رہاہے کیونکہ اس کے پیچھے “بوٹ” کی طاقت ہے!

بقول عالم لوہار

“کتے دے گل پٹہ ہووے تے وٹا کوئی نا مارے”

پھر “بزرگ” کہتے ہیں نوجوان سوال کرتے ہیں اور “بدتمیز” ہیں۔

اپنی حرکتیں ٹھیک نہیں کرنی لیکن جو سوال کرے اس پر غداری اور بدتمیز کے پرچے کروا دینے ہیں۔

“مطالعہ پاکستان میں پڑھاتھا ہندوؤں اور سکھوں” نے مسلمانوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالا،ہماری آئندہ نسلیں کیاپڑھیں گی؟”
16/10/2023

“مطالعہ پاکستان میں پڑھاتھا ہندوؤں اور سکھوں” نے مسلمانوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالا،ہماری آئندہ نسلیں کیاپڑھیں گی؟”

KP Is 🔥🔥🔥بدنام زمانہ کومپنی کے سیاسی گروہ “پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین” کے مرکزی راہنما محمود خان (سابق وزیراعلی خیبرپختونخو...
21/07/2023

KP Is 🔥🔥🔥

بدنام زمانہ کومپنی کے سیاسی گروہ “پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین” کے مرکزی راہنما محمود خان (سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ)کے حلقے کا سروے 🤣🤣🤣🤣

محمود خان نے خان کو چھوڑا،عوام نے محمود خان کو!

کچھ عرصہ پہلے ایک سنیئر بیوروکریٹ اعظم خان جو کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا پرنسپل سیکٹریری بھی تھا کو گھر سے نامعلوم اف...
19/07/2023

کچھ عرصہ پہلے ایک سنیئر بیوروکریٹ اعظم خان جو کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا پرنسپل سیکٹریری بھی تھا کو گھر سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا آج اس کے بارے میں خبر آئی ہے کہ اعظم خان نے یہ بیان دیا ہے کہ عمران خان نے 27 مارچ 2022 کو جو سائفر جلسے میں لہرایا تھا وہ جعلی تھا وہ سائفر یہاں سے ہی بنایا گیا تھا- لہذا عمران خان کا سازش والا بیانیہ غلط ثابت ہوگیا--

21 ویں صدی میں کچھ لوگ واقعی ہی اتنے ڈفرز ہوسکتے ہیں اس کا اندازہ مجھے بالکل بھی نہیں تھا- کیا صرف ایسا کہنے سے یہ بیانیہ بن جائے گا؟؟ کیا عمران خان کا بیانیہ اس سے پٹ جائے گا؟؟ نہیں- بات اتنی بھی سادہ یا معمولی نہیں ہے کہ آپ کے اتنا کہہ دینے سے یہ چیز ختم ہوجائے گی بلکہ اس چیز نے بہت سے سوال مزید کھڑے کردیئے ہیں--

سوال نمبر1 : اگر سائفر جھوٹا تھا تو قومی نیشنل سیکورٹی کونسل نے 2 دفعہ ( ایک دفعہ عمران خان کے دور میں اور دوسری امپورٹڈ حکومت کے دور میں) اس سائفر کو مداخلت کیوں کہا اور اس کے مندرجات کو درست کیوں کہا؟؟

سوال نمبر2: اگر سائفر جھوٹا تھا تو امریکی سفیر کو بلا کر ڈی مارش یعنی احتجاج کس چیز کا کیا گیا؟؟

سوال نمبر 3: جب اس سائفر کو قاضی فائز عیسی کی عدالت میں پیش کیا گیا تو اس نے اس کیس کو ناقابل سماعت کیوں قرار دیا؟؟ جھوٹا تھا تو کیس قابل سماعت قرار دیکر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرتا-

سوال نمبر 4: آئی پیار کے پرانے ترجمان بابر افتخار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے اس سائفر کی تحقیقات مکمل کروائی ہیں اور ہم تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ سائفر میں سازش نہیں مداخلت ثابت ہوئی ہے- اگر کوئی پالشی گجنی کی اولاد نہ ہو تو اس کو یہ بیان زبانی یاد ہوگا-

سوال نمبر 5: اگر سائفر جعلی تھا تو اعظم خان کی آڈیو عمران خان کے ساتھ جو لیک کی گئی کیا وہ جھوٹی آڈیو تھی؟؟ اس آڈیو میں یہ اعتراف موجود ہے کہ سائفر آیا ہے اور اس کو سیکٹریری وزارات خارجہ کو بلا کر اس سے پڑھوا کر اس کے منٹس آف میٹنگ بنائے جایئں--

کوئی پالشی، کوئی پٹواری، کوئی دانشوڑ میرے ان سوالوں کے جواب دینا چاہتا ہو تو آؤ میرا سینہ حاضر ہے--

عاصم چوہدری

Address

Punjab
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panchaait posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share