Gujrat Tv

Gujrat Tv پاکستان کی تمام تحصیل،شہر،یونین کونسل اور دیہات میں موجود ہرقسم کی تصدیق شدہ خبروں اور دیگر معلومات

27/03/2024
چودھری جعفر اقبال کی سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ ن پاکستان میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات، گجرات کی مجموعی سیاسی او...
06/12/2023

چودھری جعفر اقبال کی سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ ن پاکستان میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات، گجرات کی مجموعی سیاسی اور انتخابی صف بندی اور بالخصوص NA65 , PP33 اور PP34 کے حوالے سے مشاورت۔
چودھری جعفر اقبال نے صدر مسلم لیگ ن کو اپنی سفارشات سے آگاہ کیا ۔

ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کا پولیس ملازمان کی ویلفئیر کے لئے احسن اقدام پولیس کانسٹیبل صغیر احمد کی معذور بیٹی کے لئے ...
06/12/2023

ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کا پولیس ملازمان کی ویلفئیر کے لئے احسن اقدام پولیس کانسٹیبل صغیر احمد کی معذور بیٹی کے لئے الیکٹرک کار خرید کر اس کے حوالے کر دی ۔

06/12/2023

‏نواز شریف آج چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ جائیں گے۔ ذرائع

25/05/2023

لالہ موسیٰ دھامہ روڈ پر نامعلوم افراد کی ف ائرن گ سے کار سوار دو افراد ق ت ل

گجرات پولیس تھانہ دولت نگر کی کاروائی! ہوائی فائرنگ اور شیشہ نوشی کی محفل سجانے والے 31ملزمان گرفتار۔حقہ نوشی کا سامان،2...
02/08/2021

گجرات پولیس تھانہ دولت نگر کی کاروائی!
ہوائی فائرنگ اور شیشہ نوشی کی محفل سجانے والے 31ملزمان گرفتار۔حقہ نوشی کا سامان،2عدد پسٹل 30بور برآمد
تفصیلات کے مطابق تھانہ دولت نگر پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ گاوں ڈوگہ میں کچھ لوگ اپنے ڈیرہ پر حقہ نوشی اور ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں۔اطلاع موصول ہونے پر ایس ایچ او تھانہ دولت نگرSI افضال بیگ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈیرہ پر چھاپہ مار کر شیشہ نوشی اور ہوائی فائرنگ میں مصروف 31ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شیشہ نوشی کا سامان اور 2عدد پسٹل 30بور برآمد ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

28/07/2021

گجرات:ہیڈمرالہ میں درمیانے درجہ کا سیلاب ، بہاو 1لاکھ 70 ہزا ر کیوسک سے تجاوز کرگیا

محکمہ پولیس  ضلع گجرات گجرات پولیس تھانہ شاہین کی کاروائی! شیشہ نوشی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔شیشہ نو...
27/07/2021

محکمہ پولیس ضلع گجرات
گجرات پولیس تھانہ شاہین کی کاروائی!
شیشہ نوشی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔شیشہ نوشی کا سامان برآمد۔مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گجرات پولیس تھانہ شاہین کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ ڈی پی اوگجرات عمرسلامت کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی پرویز اقبال گوندل کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ شاہین SIراجہ احسان اللہ نے اپنی ٹیم ASIقاسم اور دیگر پولیس ملازمان کے ہمراہ کاروائی کر تے ہوئے سرگودھا روڈ گجرات سے شیشہ نوشی کا سامان فروخت کرنے والے ملزم شیراز حسیں ولد شبیر حسین سکنہ محلہ عید گاہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شیشہ نوشی کا سامان برآمد کر لیا۔برآمد ہونے والے سامان میں حقے، چلم،فلیوز اور دیگراشیاء شامل ہیں ہے۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

حلقہ ایل اے 38جموں 5 پاکستان تحریک انصاف اورق لیگ کے مشترکہ امیدوار چوہدری اکبر ابراہیم کامیاب مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہ...
25/07/2021

حلقہ ایل اے 38جموں 5
پاکستان تحریک انصاف اورق لیگ کے مشترکہ امیدوار
چوہدری اکبر ابراہیم کامیاب
مسلم لیگ ن کے امیدوار
چوہدری ذیشان یونس دوسرے نمبر پر

گجرات (شامی کھٹانہ )حلقہ ایل اے 38جموں 5میں انتخابی عمل شروع گجرات شہر میں 113 پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کا عمل شروع ڈپٹی کم...
25/07/2021

گجرات (شامی کھٹانہ )حلقہ ایل اے 38جموں 5میں انتخابی عمل شروع گجرات شہر میں 113 پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کا عمل شروع ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی طرف سے شہر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر رکھنے کے لیے شہر بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر رکھے ہیں جبکہ پاکستان مسلم ن ،پاکستان پلیز پارٹی ،مشترکہ امیدوار تحریک انصاف اور ق لیگ ،جماعت اسلامی ،پاکستان تحریک لبیک جو حصہ لے رہی ہیں

Address

Rehman Shaheed Road
Gujrat

Telephone

+923355022286

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share