14/01/2025
وزیرآباد چناب ٹول پلازہ پر ایک نیا پیٹرول پمپ کھلا ہے
یہاں پیٹرول ڈلوانے والے تمام صارفین کو منفرد تحفہ دیا جاتا ہے جب آپ یہاں پیٹرول بھرواتے ہیں، تو آپ کو بصورت تحفہ زمزم کا پانی پیش کیا جاتا ہے۔ یہ مقدس پانی نہ صرف سلامت کی علامت ہے بلکہ مسلمانوں کے لئے روحانی اہمیت بھی رکھتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، عجوہ کھجور بھی مہیا کی جاتی ہے، جو کہ صحت کے لئے بے حد مفید مانی جاتی ہے۔