MRY News

MRY News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MRY News, TV Network, Gujrat.

07/09/2023

رپورٹ سید عابد حسین شاہ بیورو چیف ایم آر واۓ نیوز دیونا منڈی گجرات
عبدالرحیم سیالوی ائرن سٹور اینڈ سیمنٹ سٹور جی ٹی روڈ دیونا منڈی نرد یونس پٹرولیم سے 19 لاکھ روپے کی ڈکیتی کر کے ڈکیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے بتایا جا رہا ہے کہ ڈکیت نے فروزی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے بعد ازاں ڈکیتی کے بعد 70 موٹر سائیکل پر سوار ہو کر دونوں ڈکیت گجرات کی طرف فرار ہو گئے
تا ہم جائے واردات پر ڈی پی او گجرات اور ایس ایچ او پولیس تھانہ رحمانیہ اور ان کی ٹیم پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کیے فنگر پرنٹ لے لیے گئے اور یقین دہانی کرائی کہ جلد از جلد ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا جائے گا مذکورہ سٹور کے مالک عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ ہم چونکہ جی ٹی روڈ پر بیٹھے کاروبار کر رہے ہیں ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے اور لوٹی ہوئی رقم واپس دلائی جائے پولیس تھانہ رحمانیہ کے لیے یہ لمحہ فکریہ ہے کہ کہ تھانہ کے قریب ترین یہ واردات ہوئی ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ انشاءاللہ جلد گرفتاری عمل میں لائی جائے گی

13/02/2023

ہمارے نمائیندے ڈاکٹر عامر کی رپورٹ کے مطابق.ماسٹر رخسار احمد کے صاحبزادے ابرار احمد کی دعوت ولیمہ . گجرات کے مقامی روہتاس مارکی میں منعقد ہوئی.اس موقع پر صاحبزادہ پیر سید حسام الدین شاہ صاحب آستانہ عالیہ چشتیہ نظامیہ سروریہ چکوڑی شریف سمیت پاکستان بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقہ کی معزز شحصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی.نمایاں شحصیات میں گجرات سروس انڈسٹری کے ایگری ٹیوب کوالٹی کے ایگزیکٹو عمران مہندی صاحب اور ایگری ٹیوب کوالٹی کے ممبران کی شرکت جن میں الطاف احمد. علی حسن . حافظ محمد یوسف. چودھری عمر وڑائچ آف کوٹ غلام .انضمام الحق. فراز اکرم بٹ . محمد رضوان . یاور عباس نے شرکت کی تمام معزز ممبران نے ابرار احمد کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی دعوت ولیمہ کے پرمسرت لمحات کے اختتام پر آنے والے تمام مہمانوں کا ابرار احمد نے دل اے شکریہ ادا کیا اور صاحبزادہ پیر سید حسام الدین شاہ صاحب نے خصوصی دعا بھی کی..رپورٹ.........ڈاکٹر عامر .

31/10/2022

بریکنگ نیوز
اسلام آباد ہائی کورٹ نے
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم کر دیا ،
عمران خان صادق اور امین قرار✌️

شہریوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے آر پی او آفس گجرات میں تسلسل سے روزانہ کھلی کچہری کا انعقاد جاری ہے۔ آر پی او ڈاکٹر محم...
31/10/2022

شہریوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے آر پی او آفس گجرات میں تسلسل سے روزانہ کھلی کچہری کا انعقاد جاری ہے۔
آر پی او ڈاکٹر محمد اختر عبّاس نے شہریوں کے مسائل سُن کے ترجیحی بنیادوں پر حل کےاحکا مات جاری کئے۔

کھلی کچہری کا مقصد سروس ڈیلیوری کے معیار کو مزید بہتر بنانا ہے۔آر پی او گجرات

ہار جیت کے فیصلے اوپر آسمانوں میں پہلے سے طے ہوتے ہیں۔ ہم تو بس کردار ادا کرتے ہیں😞❤️محمّد رضوان! 🗣️
31/10/2022

ہار جیت کے فیصلے اوپر آسمانوں میں پہلے سے طے ہوتے ہیں۔ ہم تو بس کردار ادا کرتے ہیں😞❤️
محمّد رضوان! 🗣️

مجھے ایسا لگتا ہے کہ بھارت اپنے 2 میچز میں سے ایک ہار جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ
31/10/2022

مجھے ایسا لگتا ہے کہ بھارت اپنے 2 میچز میں سے ایک ہار جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ

30/10/2022

‏جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔۔!!!😢
‏چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی وہ چرس چھوڑ کر ساتھ ہو لیا...😒

‏تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کررہا تھا

‏چوہا پھر بولا: انکل نشہ چھوڑ دو ! زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے،
‏ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل پڑا۔۔۔!!!😕

‏آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی پُڑیا ہاتھ میں اٹھائے نشہ کرنے کی تیاری کررہا ہے
‏چوہا اسکے پاس گیا اور بولا: او جنگل کے بادشاہ

‏نَشہ وَشہ چھوڑو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔!!!😔
‏شیر نے چوہے کو غصے سے دیکھا اور زور سے ایک تھپڑ رسید کیا
‏ہاتھی اور چیتا حیران ہوئے اور پوچھا :
بادشاہ سلامت !چوہے نے تو بہُت اچھی بات کی ہے، تھپڑ کیوں مارا اسے ؟

‏شیر بولا:
یہ کمینہ بھَنگ پی کر دوسروں کو ساری رات گھماتا رہتا ہے...!
😛🤣😛🤣😛🤣😛🤣

30/10/2022

🐘 ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تها تو ایک بوڑھے دربان کو دیکها جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رہا تها۔
بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچهنے لگا:
"سردی نہیں لگ رہی۔۔۔؟؟؟؟"
دربان نے جواب دیا: "بہت لگتی ہے حضور۔۔۔!!!
مگر کیا کروں، گرم وردی ہے نہیں میرے پاس، اِس لئے برداشت کرنا پڑتا ہے۔"
"میں ابهی محل کے اندر جا کر اپنا ہی کوئی گرم جوڑا بهیجتا ہوں تمہیں۔"
دربان نے خوش ہو کر بادشاہ کو فرشی سلام کہے اور بہت تشکّر کا اظہار کیا،
لیکن بادشاہ جیسے ہی گرم محل میں داخل ہوا، دربان کے ساتھ کیا ہوا وعدہ بهول گیا۔
🦊 صبح دروازے پر اُس بوڑے دربان کی اکڑی ہوئی لاش ملی اور قریب ہی مٹّی پر اُس کی یخ بستہ انگلیوں سے لکهی گئی یہ تحریر بهی:
"بادشاہ سلامت۔۔۔!!!
میں کئی سالوں سے سردیوں میں اِسی نازک وردی میں دربانی کر رہا تها
مگر کل رات آپ کے گرم لباس کے وعدے نے میری جان نکال دی۔"

🐅 سہارے انسان کو کهوکهلا کر دیتے ہیں اسی طرح امیدیں کمزور کر دیتی ہیں اپنی طاقت کے بل بوتے پرجینا شروع کیجئے۔
🐆خدارا سہاروں کی بساکهیاں پهینک کر اپنی طاقت آزمائیں اور اللہ پر یقین رکھ کر کوشش کرتے رہیں وہ کبهی نا امید اور ناکام نہیں چهوڑے گا ۔۔۔!

کرم الیکشن میں ن لیگی امیدوار فیصل خان کو 2 ووٹ ملے امیدوار روپڑا 🤣😂
30/10/2022

کرم الیکشن میں ن لیگی امیدوار فیصل خان کو 2 ووٹ ملے امیدوار روپڑا 🤣😂

وزیر داخلہ  رانا ثناء اللہ خاں کا بیان صحافی صدف نعیم کی موت کی تحقیقات کرائی جائے موقع پر موجود صحافیوں کے انکشافات کے ...
30/10/2022

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں کا بیان

صحافی صدف نعیم کی موت کی تحقیقات کرائی جائے

موقع پر موجود صحافیوں کے انکشافات کے بعد معاملہ مشکوک ہوگیا ہے

پنجاب حکومت کی قانونی ذمہ داری ہے کہ ایک بے گناہ خاتون رپورٹر کی دردناک موت کی تحقیق کرائے

جاں بحق خاتون رپورٹر کے ساتھی صحافیوں کا بیان ہے کہ صدف کو دھکا دیا گیا

دھکا دینے والے شخص کو گرفتار کیا جائے، قانون کے تقاضے پورے کئے جائیں

اس شہادتی بیان کے بعد ضروری ہے کہ واقعے کی تحقیقات ہوں

پنجاب حکومت نے اپنی قانونی اور انسانی ذمہ داری پوری نہ کی تو وفاقی حکومت اپنا قانونی فرض ادا کرے گی

شکر ھے ساؤتھ افریقہ نے ہمارا بدلہ لے لیا بابر اعظم
30/10/2022

شکر ھے ساؤتھ افریقہ نے ہمارا بدلہ لے لیا
بابر اعظم

30/10/2022

وزیراعظم شہباز شریف کا مرحومہ خاتون رپورٹر صدف نعیم کے اہل خانہ کے لئے 50 لاکھ مالی امداد کا اعلان۔
وزیراعظم کا متعلقہ حکام کو ضابطے کی کارروائی فوری مکمل کرکے چیک اہل خانہ کے حوالے کرنے کی ہدایت۔

صدف نعیم لاہور میں عمران خان کے لانگ مارچ کے کنٹینر سے گر کر جاں بحق ہوگئی تھیں۔

Address

Gujrat

Telephone

+923016293479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MRY News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MRY News:

Share

Category