10/06/2026
پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے نواسے
مفتی اسلام پیر محمد عثمان افضل قادری صاحب کے بھانجے
علامہ راشد تنویر قادری صاحب کے صاحبزادے
محمد عباس قادری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی نمازجنازہ درگاہ مقدسہ نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں مبلغ اسلام پیر محمد مسعود قادری صاحب پڑھا رہے ہیں۔