Aakash Niazi آکاش نیازی

Aakash Niazi آکاش نیازی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aakash Niazi آکاش نیازی, Media/News Company, Gujrat.

25/03/2024

گجرات اور پنجاب میں کسی اور کا راج نامنظور
قمر زمان کائرہ کے گورنر پنجاب بننے میں چوھدری برادران رکاوٹ بن گئے
گورنر پنجاب کے ذکا اشرف کا نیا نام سامنے آگیا
عید کے بعد ق لیگ کو ایک اور وزارت ملے گی
موسئ الہی جیتے تو وزارت مل سکتی ھے
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

25/03/2024

جیل میں زخمی پرویز الٰہی کو ظہور الٰہی خاندان نے اکیلا چھوڑ دیا
شجاعت حسین اور انکی وزیر بیٹے سالک حسین شافع حسین تیمار داری کرنے نہ پہنچے
وجاھت حسین اور ان کے صاحبزادوں چوھدری حسین الہی موسیٰ الہی سمیت شفاعت حسین آج تک ملاقات کرنے جیل نہیں گئے
پرویز الٰہی کا بیٹا مونس الٰہی بیرون ملک مقیم صرف بیوی قیصرہ الہی اور بہن سمیرا الہی متحرک
شجاعت فیملی اور پرویز الٰہی فیملی کے تعلقات مزید کشیدہ
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

25/03/2024

ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 32 گجرات موسیٰ الہی سمیت دس منظور شدہ امیدواروں کی ابتدائی لسٹ جاری
اٹھائیس28 اپریل کو مسترد امیدواروں پرویز الٰہی سمیرا الہی ریحانہ عباس کی اپیلوں کا الیکشن ٹربیونل فیصلے سنائے گا
تیس30 مارچ کو انتخابی نشان الاٹ ھونگے
چوھدری موسیٰ الہی نے باقاعدہ انتخابی مہم شروع کر دی
روزانہ افطار پارٹیاں اعلان حمایت
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

14/03/2024

گجرات گڑھی احمد آباد چوکی میں پولیس نے زیر حراست نوجوان کو مار ڈالا
ڈی پی او گجرات کا فوری سخت نوٹس
چوکی انچارج محمد علی سمیت چار پولیس اھلکاروں کے خلاف ق ت ل کا مقدمہ درج
پولیس چوکی میں مرنے والا نوجوان کون ۔۔؟؟
مقدمہ کی مکمل تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

14/03/2024

گجرات کے چار تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل SHO تھانہ لاری اڈا حسن زبیر تھانہ شاھین تعینات
تھانہ منگووال تھانہ شاھین تھانہ لاری اڈا میں نئے ایس ایچ او لگا دئے گئے
راجہ شہروز نئے انچارج گڑھی احمد آباد چوکی تعینات
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

14/03/2024

چوکیاں بحال ہوتے ہی پولیس چوکیوں میں شہریوں کی دوران حراست ہلاکت کے واقعات شروع
گجرات سمیت پنجاب بھر کے عوام کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے چوکیاں دوبارہ بند کرنے کا مطالبہ
گجرات گڑھی احمد آباد چوکی میں نوجوان کی ھلاکت کے مقدمہ کا نامزد ملزم کانسٹیبل آفتاب گرفتار
چوکی انچارج محرر سمیت دو کانسٹیبلان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری
اھم انکشافات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

14/03/2024

تحریک انصاف نے پنجاب میں شیڈو کابینہ بنانے کا اعلان کر دیا پی ٹی آئی کے پنجاب میں اپنے وزیر ھونگے فارم 45 میں جیتے پی ٹی آئی امیدواروں کو صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ جیتے ایم پی اے بھی شیڈو کابینہ میں شامل ھونگے ضلع گجرات سے سمیرا الہی قیصرہ الہی تنویر گوندل مدثر مچھیانہ شاھد رضا کوٹلہ کے نام شیڈو کابینہ میں شامل ھونے کا امکان تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

14/03/2024

تھانہ منگووال پولیس نے بین الصوبائی مویشی چور گینگ گرفتار کر لیا متعدد مسروقہ بھینسیں برآمد کئی گجرات سمیت کئی اضلاع میں مویشی چوری کی وارداتوں کا اعتراف sho منگووال عبدالحی چیمہ نے مویشی چور گینگ کیسے گرفتار کیا تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

14/03/2024

گڑھی احمد آباد ڈکیتی گرفتاری کے بعد لاپتہ ملزم نعیم کو پولیس سامنے لے آئی
اھل خانہ سے ملاقات کروا دی گئی
پولیس حراست میں جان بحق دوسرا ملزم شہروز قریشی قبر میں چلا گیا
ایک کانسٹیبل آفتاب گرفتار
سابقہ چوکی انچارج علی شاہ محرر زاھد نعیم کانسٹیبل بلال کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی
ڈکیتی مقدمہ کی تفتیش نئے چوکی انچارج راجہ شہروز کے حوالے
نعیم نے ڈکیتی کا اعتراف کر لیا یا نہیں ..؟؟
اھم انکشافات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

14/03/2024

کچہری چوک گجرات پی ٹی آئی ریلی پر فائرنگ ایف آئی آر کے مرکزی کردار سید امیر عباس شاہ آف کلیوال سیداں ضمانت کے بعد منظر عام پر
میری گاڑی پر ریلی شرکاء نے حملہ کیا مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی
مجھے کسی نے کچہری چوک نہیں بھیجا تھا
دو طرفہ فائرنگ ھوئی
زخمی نوجوان کو کس کی گولی لگی کچھ پتہ نہیں
سید امیر عباس شاہ آف کلیوال سیداں کے جذبہ نیوز اینکر پرسن آکاش نیازی سے خصوصی گفتگو میں تہلکہ خیز انکشافات Syed Ali Ameer shah kulewal syedan inkishaf PTI raily firing fir Gujrat civil line zamanat conversation aakash niazi broadcaster pukar tv gujrat

19/02/2024

ڈنگہ کے گاؤں نور جمال میں معمولی تلخ کلامی پر افسوسناک واقعہ
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

19/02/2024

ساجد یوسف چھنی کے خلاف تین مقدمات درج
عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر عدالت میں سماعت حلقہ این اے 63 دوبارہ گنتی کی درخواست دینے پر پی ٹی آئی امیدوار ساجد یوسف چھنی کے خلاف درج مقدمات کی مکمل تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

Address

Gujrat

Telephone

+923018420007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aakash Niazi آکاش نیازی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aakash Niazi آکاش نیازی:

Share