Star News Team

Star News Team For News Update Conect with Us �

To All Muslims❤️
31/03/2025

To All Muslims❤️

28/03/2025

چوہدری سالک حسین کی طرف سے گجرات کے سیاسی سماجی وکلا ڈاکٹر اور سول بیوروکریسی کہ اعزاز میں افطار ڈنر۔چوہدری سالک حسین نے اپنی خاندانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے مہمانوں کی تواضع بہترین انداز میں کی۔افطار ڈنر میں مہمانوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔چوھدری سالک حسین صاحب نے ایونٹ کے بہترین انعقاد پر ٹیم سالک حسین کو خراج تحسین پیش کیا ۔Chaudhry Salik Hussain

06/02/2025
ڈپٹی کمشنر کی آرار ویسٹ مینجمنٹ کے افسران کے ساتھ اہم اجلاس، صفائی کی سرگرمیاں یقینی بنانے کی ہدایتڈپٹی کمشنر گجرات صفدر...
26/01/2025

ڈپٹی کمشنر کی آرار ویسٹ مینجمنٹ کے افسران کے ساتھ اہم اجلاس، صفائی کی سرگرمیاں یقینی بنانے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک نے آرار ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں شہر اور شہری علاقوں میں صفائی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سی ای او ہمایوں سرور، سی سی او عبداللہ چشتی، پروجیکٹ ڈائریکٹر ایس ڈبلیو ایم گجرات و کھاریاں مقتصد اعظم، پروجیکٹ مینیجر ایس ڈبلیو ایم کھاریاں عامر بشیر، اور تمام اسسٹنٹ مینیجرز آپریشنز (ایس ڈبلیو ایم گجرات و کھاریاں) نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ شہر اور شہری علاقوں میں صفائی کی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنایا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ تمام عملہ اپنی ذمہ داریاں پوری لگن کے ساتھ انجام دے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر صفدر ورک نے کہا کہ عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام تر ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صفائی کی مانیٹرنگ کا عمل سخت کیا جائے گا تاکہ کوئی خامی باقی نہ رہے۔ ضلعی انتظامیہ عوامی سہولت کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی صفائی برقرار رکھنے میں تعاون کریں۔

26/01/2025

ریجنل پولیس افسر طیب حفیظ چیمہ کاضلع گجرات وزٹ

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star News Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Star News Team:

Share