AP Bool News Gujrat

AP Bool News Gujrat ہم بنیں گے مظلوم کی آواز سنی جائے گی غریب کی آواز ہم بنیں گے آپ کی آواز ذمہ دار صحافت کا علمبردار اصل #

My name is inam shakar follow up my channel and share and like my page

21/08/2026
21/08/2026

ٹانڈہ (انعام شاکر چوہدری سے)حاجی سیف کھٹانہ کی والدہ محترمہ چیرمین فیض احمد چیئرمین دلدار احمد کی ہمشیرہ جو کہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئی تھی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قٌل شریف کی دعائیہ محفل کا انعقاد پذیر ہوئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

21/08/2026

حاجی سیف کھٹانہ کی والدہ محترمہ چیرمین فیض احمد چیئرمین دلدار احمد کی ہمشیرہ چوہدری عبدالغفار کی خالہ جان جو کہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئی تھی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قٌل شریف کی دعائیہ محفل کا انعقاد پذیر ہوئی

حاجی عبداللہ کھٹانہ ان کی زوجہ محترمہ چیرمین چوہدری دلدار علی لودھا چیرمین چوہدری فیض احمد لودھاان کی ھمشیرہ۔۔۔حاجی احسا...
19/08/2026

حاجی عبداللہ کھٹانہ ان کی زوجہ محترمہ چیرمین چوہدری دلدار علی لودھا چیرمین چوہدری فیض احمد لودھاان کی ھمشیرہ۔۔۔حاجی احسان اللہ کھٹانہ(مرحوم) حاجی سیف اللہ کھٹانہ ان کی والدہ محترمہ ۔۔۔چوہدری عبد الغفار ڈھلے والے (ہال مقیم ساؤتھ آفریقہ) ان کی خالہ جان رضائے الٰہی سے وصال فرما گئ تھی جن کو سینکڑوں سوگوران کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں قلعہ اسلام نگر میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری

18/08/2026

حاجی محمد یونس حاجی محمد ابراہیم قلعہ کی رہائش گاہ پر محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انعقاد پذیر ہوئی

فائنل یونین کونسل لسٹ قلعہ اسلام نگر یعنی کہ قلعہ سورہ سنگھ انعام شاکر چوہدری
17/08/2026

فائنل یونین کونسل لسٹ قلعہ اسلام نگر یعنی کہ قلعہ سورہ سنگھ
انعام شاکر چوہدری

Address

Gujrat
50810

Telephone

+923070789564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AP Bool News Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AP Bool News Gujrat:

Shortcuts

Share