Program Ajj Ke Bat

Program Ajj Ke Bat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Program Ajj Ke Bat, News & Media Website, Gujrat.

گجرات ۔ اپوزیشن کے لانگ مارچ کے دوران کوریج کے لئے ڈرون کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ
05/03/2022

گجرات ۔ اپوزیشن کے لانگ مارچ کے دوران کوریج کے لئے ڈرون کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ

05/03/2022

گجرات :سابق وفاقی وزیر ،مرکزی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ ،سے آر پی او،گجرانوالہ ڈویژن ،ڈی پی او،گجرات کی ملاقات لانگ مارچ کی سیکورٹی صورتحال بارے تبادلہ خیال
جنرل سیکرٹری پی پی پی گجرات ڈاکٹر زاہد ظہیر صاحب ،تحصیل صد ر پی پی پی گجرات چوہدری اصغر پسوال صاحب بھی ہمراہ تھے

05/03/2022

معروف اداکار مسعود اختر انتقال کرگئے!

*اہم خبر*وزیراعظم عمران خان کا وزیراعلی پنجاب تبدیل کرنے کا فیصلہ پرویز الہی وزیراعلی پنجاب ۔ ذرائعق لیگ کو پی ٹی آئی می...
05/03/2022

*اہم خبر*
وزیراعظم عمران خان کا وزیراعلی پنجاب تبدیل کرنے کا فیصلہ پرویز الہی وزیراعلی پنجاب ۔ ذرائع

ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کردیا جائے گا .زرائع

پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب بھی ہوں گے اور پی ٹی آئی پنجاب کے صدر بھی ۔زرائع۔

معاملات کو حتمی جامہ پہنانے کے لئے وسیع پیمانے پر کام شروع۔
*زرائع۔*

04/03/2022

پشاور جمعہ کے دوران مسجد کے قریب دھماکہ 56 افراد شہید 197 سے زائد زخمی ۔

27/02/2022

لاہور قلندر کی ٹیم پی ایس ایل 7 کا فائنل جیت گئی

اسلام آباد:نور مقدم کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی۔ساتھ دینے والوں کو 10 10 سال قید،
24/02/2022

اسلام آباد:نور مقدم کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی۔ساتھ دینے والوں کو 10 10 سال قید،

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَلاہور : سابق وزیر قمر زمان کائرہ کا سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی وفات پر افسوس...
23/02/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لاہور : سابق وزیر قمر زمان کائرہ کا سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی وفات پر افسوس کاُاظہار

ملک صاحب پاکستان پیپلز پارٹی کے قیمتی اثاثہ تھے :قمر زمان کائرہ

انکی پارٹی کے لئے دی جانی والی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،اور انہو نے ہمشہ مثبت سیاست کو ترجہی دی تھی :قمر زمان کائرہ

اللہ تالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطاء کریں اور سوگوران کو صبر جمیل عطاء کریں آمین

المعروف ٹک ٹاک سٹار نبیل اکرم عرف بولا ریکاڈ گرفتارتفصیلات کے مطابق ۔۔۔۔۔لاہور,  معروف ٹک ٹاک سٹار نبیل اکرم عرف بھولا ر...
22/02/2022

المعروف ٹک ٹاک سٹار نبیل اکرم عرف بولا ریکاڈ گرفتار
تفصیلات کے مطابق ۔۔۔۔۔
لاہور, معروف ٹک ٹاک سٹار نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کے خلاف لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج,
لاہور:مقدمہ تھانہ غالب مارکیٹ میں درج کیا گیا,
میرا نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ سے ٹیلی فونک رابطہ تھا, مقدمہ مدعیہ
لاہور:ملزم نے گزشتہ روز مجھے نجی ہوٹل بلایا, مقدمہ مدعیہ
ہوٹل میں ملز م نے مجھے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور منہ بند رکھنے کے لیے دھمکیاں دیں, مقدمہ مدعیہ .
/عبدالرحمن پروگرام آج کی بات/

20/02/2022

ثانیہ عاشق کی شادی ابوبکر سے ہوئی ہے اور ان کی شادی کی تقریب میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے شرکت کی
مزید ویڈیو: https://vm.tiktok.com/ZSevfAJxL/

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Program Ajj Ke Bat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share