Apna Gujrat News

Apna Gujrat News اپنا گجرات نیوزایک سوشل میڈیا نیوز ہے جس کا مقصد تاریخی مقامات کو منظرعام پر لانا عوام کو حالات سے آگاہ کرنا ہے

اختجاج UOG کے طلبا کا
30/11/2021

اختجاج UOG کے طلبا کا

27/11/2021
سی آئی اے سٹاف کے لاک اپ میں دیونہ منڈی کا نوجوان گزشتہ رات جانبحق DPO اور SP انویسٹیگیشن فوری موقع پر پہنچ گئے ورثاء کا...
22/11/2021

سی آئی اے سٹاف کے لاک اپ میں دیونہ منڈی کا نوجوان گزشتہ رات جانبحق DPO اور SP انویسٹیگیشن فوری موقع پر پہنچ گئے ورثاء کا روڈ بلاک کر کے شدید احتجاج

تفصیلات کے مطابق مظہر اقبال کو ڈکیتی کے شعبہ میں 14روز قبل دیونہ منڈی سے گرفتار کیا تھا گزشتہ رات وہ شدید بیمار ہوا جسے اسپتال لایا گیا علاج معالجہ کے بعد واپس CIA لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا جبکہ لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ آجتک اس پہ کوئی مقدمہ نہیں تھا 14 روز سے پولیس حراست میں تھا اس گرفتاری نہیں ڈالی گئی اور انچارج CIA بلال شاہ نے کہا 8لاکھ روپے برآمدگی کیلئے دے اور 3لاکھ مجھے دے لواحقین نے بلال شاہ پہ یہ الزام بھی لگایا کہ اگر رقم نہ دی تو پولیس مقابلہ میں پار کر دیا جائے گا
جبکہ SP انویسٹیگیشن نے بتایا کہ اس کے جسم پر کوئی تشدد کا نشان نہیں ہے تاہم مرنے والے کے ورثاء کی درخواست پر بلال شاہ اور اس کے دیگر ساتھیوں پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان بلال شاہ اور اسکے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا جائے گا باقی حقائق پوسٹ مارٹم اور فرانزک رپورٹ آنے کے بعد پتہ چلے گے
طفیل میر روزنامہ نوائے وقت
سنیہ بٹ انچارج فیملی میگزین نوائے وقت گروپ

صدر کینٹ اپنا گجرات نیوز خواجہ احمد آفتاب سابق سی ای او چوہدری محمد عمر رضا کی جمیعت طلباء اسلام کی اعلی قیادت کے ساتھ خ...
14/11/2021

صدر کینٹ اپنا گجرات نیوز خواجہ احمد آفتاب سابق سی ای او چوہدری محمد عمر رضا کی جمیعت طلباء اسلام کی اعلی قیادت کے ساتھ خوشگوار ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کھاریاں پولیس کے ملازمین نے گشت کے دوران  چک مہمند روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ دو موٹر سائیکلوں پر ...
13/11/2021

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کھاریاں پولیس کے ملازمین نے گشت کے دوران چک مہمند روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ دو موٹر سائیکلوں پر سوار 5کس مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے اپنے اپنے اسلحہ پسٹل نکال کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ جس کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل پر سوار تین افراد مضروب ہو کر گر پڑے جبکہ دوسرے موٹر سائیکل پر سوار 2ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس ملازمین نے زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر علاج معالجہ کے لئے ہسپتال بجھوایا۔ ملزمان کی بعد ازاں شناخت1۔ رضوان علی ولد اصغر علی، 2۔قاسم ولد محمد اسلم سکنائے بانسریاں 3۔ریاست علی ولد امانت علی سکنہ منڈیر کے ناموں سے ہوئی۔جن کے خلاف چوری، ڈکیتی، نقب زنی، اسلحہ ناجائز سمیت درجن سے زائد مقدمات درج تھے۔ملزمان سے دو عدد پسٹل 30 بور برآمد کر لیے گئے ہیں ،جبکہ فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں

10/11/2021

گجرات شاہ جہانگیر روڈ پر ایک عورت نے بچے کو جنم دے دیا

اپنا گجرات نیوز(چوہدری عمر) ڈی پی او گجرات عمر سلامت کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا سرپرائز وزٹ!ملازمان کی حاضری اور سیکیور...
10/11/2021

اپنا گجرات نیوز(چوہدری عمر)
ڈی پی او گجرات عمر سلامت کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا سرپرائز وزٹ!
ملازمان کی حاضری اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈائریکٹر اپنا گجرات نیوز کے بڑے بھائی ڈسٹرکٹ منیجر اپنا گجرات نیوز مہر وقار کی دعوت ولیمہ میں سابق سی ای او اپنا گجرات ن...
09/11/2021

ڈائریکٹر اپنا گجرات نیوز کے بڑے بھائی ڈسٹرکٹ منیجر اپنا گجرات نیوز مہر وقار کی دعوت ولیمہ میں سابق سی ای او اپنا گجرات نیوز چوہدری محمد عمر رضا اسسٹنٹ سب انسپکٹر سلیمان کی شرکت میں مہر کامران مہر ا حسان اور پئیے سابق سی ای او اپنا گجرات نیوز سمیر زاہد بھی ہمراہ

09/11/2021

گجرات کچہری چوک میں قتل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

Congrats Khawaja Ahmad Aftab (President AGN Cabinet)
07/11/2021

Congrats Khawaja Ahmad Aftab (President AGN Cabinet)

Ex C.E.O Ch Umar Raza With Guest: General Secretary Islami Jamiat E Talaba Pakistan, Br. Shakeel Ahmed was warmly welcom...
05/11/2021

Ex C.E.O Ch Umar Raza With Guest: General Secretary Islami Jamiat E Talaba Pakistan, Br. Shakeel Ahmed was warmly welcomed by slogans. He addresed to the audience and distribute award to Ex C.E.O Apna Gujrat News Ch Muhammad Umar Raza
C.E.O Ch Umar Raza With Chief Guest: General Secretary Islami Jamiat E Talaba Pakistan, Br. Shakeel Ahmed was warmly welcomed by slogans. He addresed to the audience and distributed awards Ex C.E.O Apna Gujrat News CH Muhammad Umar Raza

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Gujrat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Gujrat News:

Share