Awami Khidmat

Awami Khidmat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami Khidmat, Media/News Company, Gujrat.

05/01/2026
23/05/2025

منگووال سے سیرو سیاحت کی غرض سے گلگت بلتستان جانے والے چار دوسث لا پتہ ہو گے
تفصیلات کے مطابق بروز پیر 12مئی چار دوسث واصف شہزاد عمر احسان سلیمان نصر اللہ عثمان ڈار سیاحت کی غرض سے گاڑی نمبر ANE805پرگلگت بلتستان کے لیے نکلےاورجمعہ کے روز ہنزہ پہنچے اور گھر والوں کے مطابق جمعہ 16مئی کو چار دوستوں سے رابطہ ہوا جہاں سے انھوں نے سکردو کے لیے نکلنا تھا اس پوائنٹ سے لا پتہ ہو گے اور آن کے موبائل نمبر بھی بند جا رہے ہیں مطلقہ پولیس مصروف تفتیش مگر تاحال چاروں دوستوں کا گوئی سراغِ نہیں لگ سکا چاروں دوستوں کا تعلق منگووال کے نواح کوٹ گھکھہ سے ہے

21/04/2023
صدر انجمن تاجران عنصر محمود بٹ چاند رات کو بھی تاجر برادری اور خریداروں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے  بازار میں پولیس کے ...
21/04/2023

صدر انجمن تاجران عنصر محمود بٹ چاند رات کو بھی تاجر برادری اور خریداروں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے بازار میں پولیس کے ہمراہ مختلف بازاروں کا دورہ کرتے ہوئے

منگووال غربی لودھی میڈیکل سنٹرزیر سرپرستی منیر خالدلودھی۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صدر انجمن تاجران عنصر محمود بٹ  ا...
22/03/2023

منگووال غربی لودھی میڈیکل سنٹرزیر سرپرستی منیر خالدلودھی۔
افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صدر انجمن تاجران عنصر محمود بٹ اور ان کی ٹیم۔ اس موقع پر ڈاکٹر حضرات وکلاء سیاسی سماجی افراد نے افتتاحی تقریب میں بھرپور شرکت کی

علامہ محمد احمد رضا نے لودھی میڈیکل سینٹر کی و ترقی کے لیے دعائے خیر کی۔

منگوال غربی لودھی میڈیکل سنٹرزیر سرپرستی منیر خالدلودھی  افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صدر انجمن تاجران عنصر محمود بٹ  او...
22/03/2023

منگوال غربی لودھی میڈیکل سنٹرزیر سرپرستی منیر خالدلودھی
افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صدر انجمن تاجران عنصر محمود بٹ اور ان کی ٹیم۔
اس موقع پر ڈاکٹر حضرات وکلاء سیاسی سماجی افراد نے افتتاحی تقریب میں بھرپور شرکت کی

علامہ محمد احمدرضا نے لودھی میڈیکل سینٹر کی و ترقی کے لیے دعائے خیر کی

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Khidmat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share