Allama Hasnaat Ahmed Jalali

Allama Hasnaat Ahmed Jalali اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں حق سچ بیان کرنے کی توفیق عطا

06/07/2025

10 محرم الحرام سیدنا حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالی عنہ کی یاد میں دوست احباب کی طرف وسیع لنگر کا اہتمام کیا گیا۔۔۔👇🏻👇🏻

06/07/2025

10 محرم الحرام کے موقع پر جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب میں قرآن خوانی کی گئی۔۔۔۔👇🏻👇🏻🫶🏻

فرمان مصطفیٰ ﷺتم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن سیکھے اور دوسروں کو سیکھائے۔۔۔❤️الحمدللہ اللّٰہ رب العزت کے فضل وال...
29/06/2025

فرمان مصطفیٰ ﷺتم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن سیکھے اور دوسروں کو سیکھائے۔۔۔❤️
الحمدللہ اللّٰہ رب العزت کے فضل والدین کی دعا اور پیرو مرشد کی نظر سے درس قرآن کی کلاس کا آغاز دوسری مرتبہ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔👇🏻👇🏻
انشاءاللہ روزانہ بعد نماز عشاء حلقہ قرآن کے زیر اہتمام درس قرآن ہوا کرے گا تمام احباب شرکت کو یقینی بنائیں۔۔۔۔

InshAllah...👇🏻👇🏻
28/06/2025

InshAllah...👇🏻👇🏻

28/06/2025

❤️

جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب میں عید الاضحی کی نماز 06:30 بجے ادا کی جائے گی انشاءاللہ وقت کی پابندی کریں۔۔۔۔👇🏻👇🏻👇🏻
03/06/2025

جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب میں عید الاضحی کی نماز 06:30 بجے ادا کی جائے گی انشاءاللہ وقت کی پابندی کریں۔۔۔۔👇🏻👇🏻👇🏻

29/05/2025

ترجمہ و تفسیر کلاس کے احتتام پر اہم گفتگو و اظہار خیال۔۔۔۔
ان تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے اس کلاس کے لئیے خصوصی محنت کی اور کامیاب بنایا۔۔۔❤️

29/05/2025

منقبت
پیر سید جلال الدین شاہ صاحب آستانہ عالیہ بھکھی شریف۔۔۔❤️🥰

حلقہ درس قرآن کے زیر اہتمام محفل پاک کی مکمل تصویری جھلکیاں۔۔۔👇🏻👇🏻👇🏻آنے والے تمام معزز مہمانوں کے بے حد مشکور ہیں۔۔🥰
21/05/2025

حلقہ درس قرآن کے زیر اہتمام محفل پاک کی مکمل تصویری جھلکیاں۔۔۔👇🏻👇🏻👇🏻
آنے والے تمام معزز مہمانوں کے بے حد مشکور ہیں۔۔🥰

علامہ عرفان قادری صاحب نے درس قرآن میں قرآن مجید کی تکمیل پر مبارکباد پیش کی۔۔۔۔👇🏻👇🏻👇🏻
21/05/2025

علامہ عرفان قادری صاحب نے درس قرآن میں قرآن مجید کی تکمیل پر مبارکباد پیش کی۔۔۔۔👇🏻👇🏻👇🏻

درس قرآن کی کلاس میں شرکت کرنے والے افراد کو انعامات تقسیم کیے جا رہے ہیں۔۔۔👇🏻👇🏻
20/05/2025

درس قرآن کی کلاس میں شرکت کرنے والے افراد کو انعامات تقسیم کیے جا رہے ہیں۔۔۔👇🏻👇🏻

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Hasnaat Ahmed Jalali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

Allama Hasnaat Ahmed Jalali Offical

A Great Religious Scholar.Imam at Jamia Masjid Ghousia(almaroof chati masjid).Kndly Like & Share this page for Daily Updates.