
06/10/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
پیر سائیں مختار شاہ صاحب
آف وڈا پنڈ (دربار عالیہ وڈاپنڈ شریف) رضائے الہی سے دنیا فانی سے پردہ فرما گئے ہیں۔