Daily News update Kotla

Daily News update Kotla Daily News update Kotla Arab ali khan gujrat social media news channel official page �

30/07/2023

عامر الیاس ولد الیاس سکنہ پہاڑے بھی تھانہ کڑیانوالہ میں گرفتار

30/07/2023

سرپرائز بریکنگ نیوز
سانحہ بٹر چار قتل کا نامزد ملزم راجہ اجمل ولد راجہ تاج قوم راجپوت ساکن بٹر سیالکوٹ سے گرفتار

08/04/2023

تھانہ ککرالی موضع جنڈالہ میں زمین پر قبضہ کی کوشش، پولیس کی روایتی بے حسی دو افراد فائرنگ سے شدید زخمی

25/01/2023
چوہدری تنویر احمدچوہدری شاہد رضا ایک تقریب کے موقع پر !
21/01/2023

چوہدری تنویر احمد
چوہدری شاہد رضا
ایک تقریب کے موقع پر !

سابق ایم این اے و ایم پی اے ملک حنیف اعوان بروز سوموار کو دن بارہ بجے مسلم لیگ ن سالار قافلہ چوہدری عابد رضا صاحب کی قیا...
21/01/2023

سابق ایم این اے و ایم پی اے ملک حنیف اعوان بروز سوموار کو دن بارہ بجے مسلم لیگ ن سالار قافلہ چوہدری عابد رضا صاحب کی قیادت میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کرے گئے 🔥💯

سابق چئیرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر نے اٹلی سے میڈیا سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوٹلہ ارب علی ...
17/01/2023

سابق چئیرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر نے اٹلی سے میڈیا سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوٹلہ ارب علی خان کی نہتی عوام نے مسلح بردار جتھے کے خلاف علم جہاد بلند کر کے تاریخ رقم کر دی اور نام نہاد کمانڈر دم دبا کر بھاگ نکلا، انھوں نے کہا کہ یہ عوام کی کاغذی بدمعاشوں کے خلاف جنگ ہے ہم عوامی لوگ اور ہماری طاقت عوام ہے جو اپنے دور اقتدار میں مسلح جتھوں کی سرپرستی کرتے رہے آج وہ کاغذی بدمعاش عوامی طاقت کے سامنے جوتے اور بندوقیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے،ساری زندگی لوٹ مار کمیشن کھاکر کھربوں کی جائدادیں بنانے والے آج ہمیں طعنے دے رہے ہیں، تم پاکستان کے سب سے بڑے چور اور ڈکیت ہو،محکمہ مال کا ریکارڈ چیک کرو تم ظہور الہی کی وراثت سے نہیں اپنے بزرگوں کی لوٹ مار سے یہ سب عیاشیاں کر رہے ہو، اور ہم آج بھی اپنے والد کی وراثت یعنی اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور الحمداللّہ عزت سے زندگی گزار کر اپنے والد کے عوامی خدمت کے مشن کو زندہ رکھا، انھوں نے کہا کہ صرف کوٹلہ نہیں انشاءاللّہ ضلع گجرات کے ہر حلقے سے تم لوگوں کے خلاف کھڑے ہونے والے امیدوار کی انتخابی مہم ہم خود چلائیں گے، جہاں سے تم یا تمہارے خاندان کا کوئی شخص سامنے آئے گا چوہدری عبدالمالک کے بیٹے تمہارے خلاف جہاد کریں گے، بدمعاشی کا دور گذر چکا اب دما دم مست قلندر ہو گا۔

15/01/2023

کوٹلہ ارب علی خان کی گجر برادری کا متفقہ بیان، ہسپتال کیلئے اربوں کی جگہ عوامی سہولت کیلئے دی کسی کے نام کی مشہوری کیلئے نہیں، ایسے شعبدہ بازی کو مسترد کرتے ہیں۔

12/11/2022

چوہدری عابد رضا کوٹلہ کا چوہدری وجاہت حسین کو بڑا چیلنج !

Address

Kotla Arab Ali Khan
Gujrat
50990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily News update Kotla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share