Syed Mahzaib Ul Hassan Naqvi

Syed Mahzaib Ul Hassan Naqvi Buss Ya Hussain asw

31/12/2023

بسم رب الحسین صلوات اللہ علیہ
عیسوی سال 2024 کی ابتدا میں دعا اور 2024 کا پہلا کلام
از قلم زوار ذاکر سید مہزیب سجاد نقوی
آپ مومنین و مومنات کی نظر ہمراہ برادرمن زوار ذاکر مزمل عباس مشتاق

عشق مولا میں گوہر رول دیے جاتے ہیںاور تحفے وہاں ہمیں انمول دیے جاتے ہیںہاتھ قبر میں ماتم کے لیے آزاد رہیںاس لئے بند کفن ...
18/12/2023

عشق مولا میں گوہر رول دیے جاتے ہیں
اور تحفے وہاں ہمیں انمول دیے جاتے ہیں
ہاتھ قبر میں ماتم کے لیے آزاد رہیں
اس لئے بند کفن کھول دیے جاتے ہیں

مقصد حیات ماتم حسین
عزادار بروقت شرکت فرمائیں 🙏

21/10/2023

مسلمان تو جس کے صدقے ہوا محمد کی نعلین ہے
On Imam Hussain as TV channel Karbla

20/10/2023

سکون قلب ملا لذت حیات ملی
در علی جو ملا ساری کائنات ملی

اپنا لکھا ہوا نیا کلام عراقی ٹی وی چینل امام حسین 4 پروگرام یہ کربلا ہے میں تلاوت کرتے ہوئے

16/09/2023

بسم رب الحسین صلوات اللہ علیہ
28 صفر الحزن شہادت مولا امام حسن صلوات اللہ علیہ کے چند جملے

14/09/2023

بسم رب الحسین صلوات اللہ علیہ
قصیدہ: تذکرہ آج اس کا کرتا ہوں جس نے اسلام کو سنبھالا ہے جس کا بیٹا علی زمانے میں ذات توحید کا حوالہ ہے

01/09/2023

قصیدہ: سیدہ نے کہا اے میرے کبریاء مجھے تجھ سے وفا کا خدا چاہیے

بزبان ذاکر اہلبیت زوار سید مہزیب الحسن نقوی
پروگرام: (یہ کربلا ہے عراقی ٹی وی چینل امام حسین علیہ السلام 4)

27/08/2023

استاد محترم قاری القصائد مخدوم سید سجاد حسین بخاری (شمہاری سیداں)
کمال کا سریلا قصیدہ الامان

21/08/2023

کلام دھیاں بتول دیاں شام ہو اسیر آیاں

نوحہ خوان: زوار سید سدا انتظار مہدی نقوی (سیدھڑی گجرات)

19/08/2023

کلام: وارث قرآن نوں کربل وچ قاری قرآن مریندے رئے
شاعر: شیخ حامد علی
نوحہ خوان زوار پارٹی کربلا معلیٰ عراق

18/08/2023

ہر عزادار کو زوار بنایا جائے
کربلا میں مجھے ہر بار بلایا جائے
شاعرہ: سیدہ فاخرہ بتول
نوحہ خوان زوار پارٹی کربلا معلیٰ عراق

16/08/2023

علماء و ذاکرین عظام کی کانفرنس میں استاد محترم جناب قبلہ سید سجاد حسین بخاری شمہاری سیداں کا خطاب

جن کو نصیری غالی کافر کہا جاتا ہے مولویوں کے بلانے پر ایک جگہ اکٹھے ہو گئے ہیں لیکن ایک چابی والا کھلونا عروۃ الوثقہ میں...
16/08/2023

جن کو نصیری غالی کافر کہا جاتا ہے مولویوں کے بلانے پر ایک جگہ اکٹھے ہو گئے ہیں لیکن ایک چابی والا کھلونا عروۃ الوثقہ میں ہی چھپا پڑا ہے دیوبندی کانفرنس ہو تو سر کے بل چل کر جاتا ہے لیکن مذہب جعفریہ کی کانفرنس میں شامل نہیں ہوا خدارا شیعانِ علی اب تو جاگو اب تو ہوش کرو اب تو حق کو پہچانو شخصیت پرستی سے نکلو حق کا ساتھ دو وہ بل کوئی عام بل نہیں دشمنان بتول کی عزت کروانا چاہتے ہیں وہ لوگ دشمنان رسول دشمنان علی دشمنان حسن و حسین کی عزت کروانا چاہتے ہیں ہم سے

15/08/2023

ذاکر اہلبیت زوار نئیر عباس چکوال اور بندہ ناچیز بین الحرمین الشریفین ممبر پاک کے پاس بیٹھ کر مولا کی بارگاہ میں سجدہ ولایت ادا کر رہے ہیں

قصیدہ علی کو مان کے عزت میں بڑا پایا اضافہ ہے جناب چوہدری اعجاز حسین جھنڈوی صاحب کے کلام میں ایک شعر مہزیب نقوی صاحب کا اور دوسرا شعر نئیر عباس صاحب کا لکھا ہوا

08/08/2023

بسم رب الحسین صلوات اللہ علیہ
امام حسین صلوات اللہ علیہ کے حرم مقدس کا اندرونی منظر آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہے

پلیز پیج کو لائیک فالو کریں پلیز

05/08/2023

بسم رب الحسین صلوات اللہ علیہ
قصیدہ نا آدم نا ہی آدمی جانتا ہے
ذاکر اہلبیت زوار نئیر عباس کربلائی

بہت ہی سریلا قصیدہ سنیں اور شیئر کریں پیج کو لائیک فالو کر لو

04/08/2023

بسم رب الحسین صلوات اللہ علیہ
علمدار کربلا حضرت ابالفضل العباس صلوات اللہ علیہ کے حرم کا اندرونی منظر خود بھی زیارت کریں اور اپنے پیاروں کو بھی کروائیں پیج لائک اور فالو ضرور کریں پلیز

ان شاءاللہ آج رات مقام علی اکبر صلوات اللہ علیہ پر
03/08/2023

ان شاءاللہ آج رات مقام علی اکبر صلوات اللہ علیہ پر

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Mahzaib Ul Hassan Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share