Hot 9 plus News

Hot 9 plus News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hot 9 plus News, Media/News Company, fateh pur Gujrat, Gujrat.

Hot 9plus News  صحافی کو دھمکی دینا یا تشدد کرنا اب ناقابلِ ضمانت جرم قرار، جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظورپاکستان جرنلسٹ ایسوس...
30/06/2025

Hot 9plus News
صحافی کو دھمکی دینا یا تشدد کرنا اب ناقابلِ ضمانت جرم قرار، جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور
پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ )نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل صحافیوں کو مزید بااختیار اور محفوظ بنائے گا، اور آزاد صحافت کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگا۔

ا— پارلیمنٹ نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے ایک اہم قانون، "جرنلسٹ پروٹیکشن بل" منظور کر لیا ہے، جس کے تحت صحافیوں کو ان کے پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ ڈالنے، زبانی یا جسمانی دھمکیاں دینے، یا ان پر تشدد کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

نئے بل کے مطابق:

کسی بھی صحافی کو زبان درازی، گالم گلوچ یا تشدد کا نشانہ بنانے پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ درج کیا جائے گا۔

ذرائع (Sources) کے بارے میں معلومات لینے کے لیے دباؤ ڈالنے کو بھی جرم تصور کیا جائے گا۔

صحافی کو پیشہ وارانہ کام سے روکنے یا ڈرانے دھمکانے پر ملوث شخص یا ادارے کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

Hot 9 plus News
03006261975

10/07/2024

یہ ہوتی ہیں ژندہ قومیں Hot 9plus news
آئر لینڈ کی ایک بڑی سیاسی پارٹی کی صدر کا فلسطینوں کے حق میں بیان
گروپ میمبرز سے گزارش ہے کہ جس جس کے پاس یہ ویڈیوز اور گرافکس پہنچ رہے ہین وہ اسے لازمی آگے شیئر کریں
*دنیا کو اسرائیل کے ظلم سے آگاہ کریں کم از کم ایک گروپ میں تو لازمی بھیجیں !*
*یورپ تک گونجنے لگی ھے کہ اور کچھ نہ کر سکو تو کم از کم اس ملک کے سفیر کو ہی ملک بدر کر دو،*
آج اس احتجاج میں آئر لینڈ بھی شامل ھو چکا ھے .

28/08/2023

السلام علیکم
آج 28/08/2023 پیر کو فتح ہور میں بجلی بل کے خلاف تاجر برادری کا پر امن اجتجاج جس میں مقامی لوگوں اور تاجر پراردی نے کافی تعداد میں بھو پور شرکت کی اور واپڈا کے بجلی بل میں ایکسٹرا ٹیکس کے خلاف اجتجاج کیا .....
رپورٹ : Hot 9plus news سی ای او اورنگزیب بھٹی

بریکنگ نیوز Hot 9plus News CEO Aurangzaib Bhatti ‏پٹرول پمپ مالکان نے ہفتہ شام 6 بجے سے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعل...
20/07/2023

بریکنگ نیوز Hot 9plus News
CEO Aurangzaib Bhatti
‏پٹرول پمپ مالکان نے ہفتہ شام 6 بجے سے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا-

پٹرول پمپ بند کرنے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہوتا ہے۔

*عوام جمعہ 21 جولائی کی شب تک پیٹرول خرید لیں*

22 جولائی کو صبح 6 بجے سے پاکستان بھر کے پیٹرول پمپس بند کر دیئے جائیں گے۔

پورے ملک میں 22 جولائی سے کام بند کرنے کا اعلان کررہے ہیں۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی پریس کانفرنس

01/02/2023
01/02/2023

السلام علیکم
Hot 9plus News
تیسری عدالت دوسرا حصہ

29/01/2023

السلام علیکم
Hot 9plus News
پہلا حصہ پروگرام تیسری عدالت

01/10/2022

السلام علیکم
تھانہ دولت نگر کے گاؤں فتح ہور میں 5 وارداتی چور خواتین رنگ ھاتھوں گرفتار مزید تفصیلات کچھ دیر میں
Hot 9plus News

السلام علیکم       Hot 9plus News وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اعلان کے مطابق 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے ...
04/09/2022

السلام علیکم Hot 9plus News
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اعلان کے مطابق 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نہیں وصول کی جائے گی جس کا آج مورخہ 3 ستمبر 2022 منسٹری آف انرجی پاور ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. آپ نے کسی دفتر میں بل درستگی کے لیے نہیں جانا. آنلائن بل درستگی ہو جائے گی اور تاریخ میں توسیع بھی. جو لوگ بل جمع کروا چکے ہیں ان کا بھی کوئی نقصان نہیں ہوا اگلے ماہ اضافی رقم ایڈجسٹ ہوجائے گی
مزید معلومات کے لیے بل پر درج ہیلپ لائن پر رابطہ کریں
Hot 9plus News

السلام علیکمپٹواری خانے میں پٹواری اب منشی نہیں رکھ سکتے ۔نوٹیفکیشن جاریHot 9plus News
04/09/2022

السلام علیکم

پٹواری خانے میں پٹواری اب منشی نہیں رکھ سکتے ۔نوٹیفکیشن جاری
Hot 9plus News

24/08/2022

السلام علیکم
سینئر صحافی کالم نگار و اینکر پرسن اورنگزیب بھٹی چیف ایگزیکٹو Hot 9plus News

Address

Fateh Pur Gujrat
Gujrat

Telephone

+923006261975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hot 9 plus News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hot 9 plus News:

Share