Prime news Waziristan

Prime news  Waziristan News and updates

WAZIRISTAN TODAY NEWS South waziristan Lower police wana KPK JOBS Pakistan Health Department, KP Wana Times / وانا ٹائمز...
22/02/2025

WAZIRISTAN TODAY NEWS South waziristan Lower police wana KPK JOBS Pakistan Health Department, KP Wana Times / وانا ٹائمز Khalid Waziri

23/01/2025

Vacancy Announcement

Positions:

1. General Surgeon

2. Gynecologist

Location: MERF DHQ Hospital, Wana

Salary Package: PKR 500,000 – 600,000/month
Accommodation: Family or bachelor accommodation provided

Eligibility Criteria:

General Surgeon: FCPS (Part 2 Exam Cleared)

Gynecologist: FCPS (Part 2 Exam Cleared)

How to Apply:
Interested and eligible candidates are invited to submit their CVs to [email protected].

Join us at MERF DHQ Hospital, Wana, to provide exceptional healthcare services and make a difference in the community.

Apply now and be a part of our dedicated healthcare team!

12/01/2025

Vacancy Announcement

Position: General Surgeon
Location: MERF DHQ Hospital, Wana
Salary Package: PKR 500,000 – 600,000/month
Accommodation: Family or bachelor accommodation provided

Eligibility Criteria:

FCPS (Part 2 Exam Cleared)

How to Apply:
Interested candidates are requested to send their CVs to [email protected].

Join us in delivering exceptional healthcare services at MERF DHQ Hospital, Wana. Apply now!

📢 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال وانا کا نیا ہیلپ لائن نمبر 📞ایم ایس/ہیلتھ منیجر ڈاکٹر حماد محمود کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ...
14/12/2024

📢 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال وانا کا نیا ہیلپ لائن نمبر 📞

ایم ایس/ہیلتھ منیجر ڈاکٹر حماد محمود کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال وانا کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں ایک نیا یوفون ہیلپ لائن نمبر (0335-3435331) نصب کیا گیا ہے۔

💡 یہ ہیلپ لائن درج ذیل خدمات فراہم کرے گی:

✔ ڈاکٹرز اور او پی ڈی شیڈول کی معلومات
✔ اسپتال کی سہولیات سے متعلق معلومات
✔ شکایات درج کروانا اور تجاویز دینا

📋 اہم تفصیلات:

تمام کالز ریکارڈ کی جائیں گی۔

شکایات کو باقاعدہ رجسٹر میں درج کیا جائے گا اور ان کا حل نکالا جائے گا۔

یہ نظام غلام محمد (ڈیٹا آفیسر) کی سربراہی میں آئی ٹی/ڈیٹا ڈیپارٹمنٹ سنبھالے گا۔

⚠ نوٹ:
جعلی نمبرز یا شناخت کے بغیر کی جانے والی شکایات پر کارروائی نہیں ہوگی۔

تمام مریضوں سے گزارش ہے کہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

- مرف اسپتال انتظامیہ
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا ساؤتھ وزیرستان

---

11/12/2024

اہم وضاحت

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وانہ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہسپتال کی تمام ECG اور الٹراساؤنڈ مشینیں مکمل طور پر فعال ہیں اور مریضوں کو معمول کے مطابق سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی واضح کیا جاتا ہے کہ ہسپتال میں مشینوں کی مرمت ایک معمول کی سرگرمی ہے، جو کسی بھی تکنیکی خرابی کی صورت میں کی جاتی ہے۔ اس دوران خدمات میں کسی قسم کا خلل نہ آئے، اس کے لیے متبادل ECG مشین فراہم کی گئی ہے تاکہ ہسپتال کے تمام معاملات ہموار طریقے سے جاری رہ سکیں۔

ہماری مریضوں سے درخواست ہے کہ افواہوں پر توجہ نہ دیں اور صرف مستند ذرائع سے حاصل شدہ معلومات پر یقین کریں۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی معلومات یا شکایات کے لیے رابطہ کرنا ہو تو براہ کرم ایم ایس آفس یا ہیلپ لائن نمبر 0965-211400 پر رابطہ کریں۔

آپ کا تعاون ہمارے لیے نہایت اہم ہے۔ شکریہ!

ہسپتال انتظامیہ
ڈسٹرکٹ ہید کوارٹر ہسپتال وانا

16/11/2024

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime news Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category