Gujrat City

Gujrat City Ik-804 PTI✌️

02/05/2025

‏اگر آپ کی بحث ایک بد تمیز شخص سے ہو رہی ہو تو ہار مان جائیں، کیونکہ آپ کی آواز کتنی ہی دمدار کیوں نہ ہو آپ ایک کتے سے اچھا نہیں بھونک سکتے۔۔۔

شاندانہ گلزار، علی محمد خان اور شیر افضل مروت اپنے لیڈر عمران خان کے ماسک پہن کر قومی اسمبلی میں داخل ہوئے۔
29/02/2024

شاندانہ گلزار، علی محمد خان اور شیر افضل مروت اپنے لیڈر عمران خان کے ماسک پہن کر قومی اسمبلی میں داخل ہوئے۔

28/02/2024

پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں قائد اعظم کی ایمبولینس خراب ہوئی تھی..

بہتر ہو گا سپریم کورٹ ارشد شریف کے قاتلوں کو بے نقاب کرے اور سزا دے دے، نہیں تو ہم ارشد شریف کے قاتلوں کو جانتے ہیں، ایس...
27/02/2024

بہتر ہو گا سپریم کورٹ ارشد شریف کے قاتلوں کو بے نقاب کرے اور سزا دے دے، نہیں تو ہم ارشد شریف کے قاتلوں کو جانتے ہیں، ایسا نہ ہو کہ ہم ان کو نیم بھی کریں اور شیم بھی کریں، اور ان کو پاکستان چھوڑنا پڑ جائے، ہم پاکستان نہیں چھوڑیں گے تم پاکستان چھوڑو گے- حامد میر کا اسد طور اور عمران ریاض خان کی گرفتاری پر احتجاجی مظاہرے سے جارحانہ خطاب

اللّٰہ کے احکامات کو ہم لوگ اگر اتنے ماننے والے توعورتوں کو برہنہ کیا جارہا کیا ظلم ہو رہے کیا ہمارے دین میں اس بارے میں...
26/02/2024

اللّٰہ کے احکامات کو ہم لوگ اگر اتنے ماننے والے تو
عورتوں کو برہنہ کیا جارہا کیا ظلم ہو رہے کیا ہمارے دین میں اس بارے میں کوئی حکم نہیں عورتوں کا محافظ مرد کو کہا گیا تو یہی لوگ اس پہ کیوں چپ ہیں 💔🙂

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔



















.


لازمی ملاحظہ فرمائیں توہین مذہب کے نام پر اسلام کے چند ٹھیکداروں کے ہاتھوں ایک خاتون قتل ہوتے بچ گئی اس ملک میں جاہلوں ک...
26/02/2024

لازمی ملاحظہ فرمائیں توہین مذہب کے نام پر اسلام کے چند ٹھیکداروں کے ہاتھوں ایک خاتون قتل ہوتے بچ گئی اس ملک میں جاہلوں کی کوئی کمی نہیں ایک ڈھونڈو تو ہزار ملتے ہیں زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر لیا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس زیب تن کر رکھا اور اگر پولیس موقع پر نہ پہنچ پاتی تو شاید اب تک اس خاتون کو مار دیا جاتا اے ایس پی محترمہ شیربانو تمغے کی مستحق اس نے اس عورت کوہجوم سے بچایا جو اسے توہین مذہب کے جرم میں مارنے والے تھے کسی کو یہ توفیق نہ ہوئی کہ معلومات کر لے کہ یہ سوٹ دراصل قرآنی آیات نہیں ہے بلکہ یہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن سعودیہ میں عام ملتا ہے اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی ہیں حسین خوبصورت اور سویٹ ہے اس قوم کے حال پر رونا بنتا یہ سعودیہ میں متعدد اشیاء پر تعریف کے لیے لکھا ہوتا اور ‏اب ہر عریبک چیز قرآن نہیں ہوتی

25/02/2024

حامد میرصاحب آجکل بہت خوب کھیل رہے ہیں
آئی ایم ایف عمران خان کی گارنٹی کے بغیر حکومت کو قسط تو کیا 20 روپے بھی نہیں دیں گے۔

25/02/2024

فلسطین 😭

25/02/2024

یہ پوسٹ خصوصی ان اوورسیز پاکستانیوں کے لئے جو اپنا کام چھوڑ کر صرف ووٹ ڈالنے کیلیئے پاکستان آئے تھے
سلامت رہیں
❤️

‏یہ رہا بلاول کی نام نہاد جمہوریت کا اصلی چہرہ!!ان بیشرم پولیس والوں کی اتنی ہمت کیسے ہوئی کہ ایک نہتی عورت کو اس طرح لا...
25/02/2024

‏یہ رہا بلاول کی نام نہاد جمہوریت کا اصلی چہرہ!!

ان بیشرم پولیس والوں کی اتنی ہمت کیسے ہوئی کہ ایک نہتی عورت کو اس طرح لاتیں ماریں، زرداری نے سندھ پولیس کو اور شریفوں نے پنجاب پولیس کو اپنا ذاتی غلام بنایا ہوا ہے، جب چاہتے ہیں انکو عوام کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔

Address

Gujrat

Telephone

+923400000302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share