Mareeta Cafe

Mareeta Cafe No love no tension Be Better ♥️🥀

07/04/2026

we need a delivery boy for our cafe
ھمیں اپنے رسٹورینٹ کے لیے ایک ڈلیوری بواے کے ضرورت ھے
پر کشش تنواہ دی جاے گی
رابط نمبر
03404632331
03107870798

♥️🥀
01/04/2026

♥️🥀

دُنیا کی تمام تر پریشانیاں ایک طرف اور گرم گرم تازہ (Bake) کیے ہوئے پیزا کی خوشبو ایک طرف😋
گذشتہ شام ـــــــــــــــ
چیئرمین سرخپور پریمیئر لیگ پیارے چھوٹے بھائی شمیر اظہر کی دعوت پہ انہی کے گاؤں سرخپور خصوصی دعوت پہ انکی پیزا شاپ Mareeta Cafe پہ جانا ہوا
اچھا سیٹ اپ تو ہے ہی ۔۔۔۔۔
لیکن جب گرم گرم کرسٹ ڈھیر سارا پنیر اور پسندیدہ ٹاپنگز کے ساتھ سجا پیزا آپکے سامنے آ جائے تو زندگی میں خوشیوں کی آمد ہو جاتی ہے😊
جب پنیر کی تاریں دل کے تاروں سے جڑ جائیں، تو سمجھو سامنے بہترین پیزا رکھا ہے😀
پیارے بھائی شمیر کی محبت اپنی جگہ لیکن پیزا کا پہلا سلائس اپنی جگہ! 😘
پیزا بانٹنے سے پیار بڑھتا ہے، بشرطیکہ آخری سلائس پر جھگڑا نہ ہو! 😆
اور معروف براڈ کاسٹرز صہیب مرزا و مٹھو شاہ جی نے ایسا کچھ نہیں کیا 😄
بہت شکریہ شمیر اظہر۔۔۔۔۔۔اللہ پاک آپکے کاروبار میں بہت سی ترقی عطا فرمائیں۔۔۔آمین ثم آمین

السلام علیکم کل عید کے پہلے دن کسی بھائی کا پرس کیفے پر رہ گیا ھے جس میں نقدی موجود ھے۔ اور ایسا کوئی مواد موجود نہیں جس...
22/03/2026

السلام علیکم
کل عید کے پہلے دن کسی بھائی کا پرس کیفے پر رہ گیا ھے
جس میں نقدی موجود ھے۔ اور ایسا کوئی مواد موجود نہیں جس سے مالک کی نشاندھی ھو سکے۔
برائے مھربانی جس کسی کا ھو اپنی نشانی یا مالیت بتا کے اپنی امانت کیفے سے واپس لے جاے
رابط نمبر
03404632331
03107870798
03476801576

17/03/2026

الحمدللہ
For order Contact
03404632331
03107870798
03476801576

12/03/2026

Must visit Mareeta cafe
contact
03404632331
03107870798
03476801576

05/03/2026

Opening 6 March 2026
avail 10% discount for 7 days
Contact No
03476801576
03404632331
03107870798

IN SHA ALLAH
28/02/2026

IN SHA ALLAH

04/08/2021

اللّٰہ اکبر
اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے Rajpoot Wasif Bhatti
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Address

Muslim Abad
Gujrat

Opening Hours

Monday 12:00 - 01:00
Tuesday 12:00 - 01:00
Wednesday 12:00 - 01:00
Thursday 12:00 - 01:00
Friday 12:00 - 01:00
Saturday 12:00 - 01:00
Sunday 12:00 - 01:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mareeta Cafe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mareeta Cafe:

Share

Category