31/08/2026
🧹✨ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت گجرات میں صفائی ستھرائی کا گرینڈ آپریشن جاری 🏙️🚿
گلی محلوں اور سڑکوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ کیمیکل ملے پانی سے دھلائی بھی کی جا رہی ہے 🧼💦
🎤 عامر رضا موقع پر موجود ہیں، مزید جانتے ہیں اُن سے۔۔۔