Info Den. Pk

Info Den. Pk ہر قسم کی ایجوکیشنل، سیاسی نیوز اور دلچسپ تاریخی معلومات کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں

" A Place for every News"

Info Den.

Pk will provide latest News and Knowledge about Freelancing, Education, Politics, Sports, History &
many more interesting topics.

اج کل ہر دوسرے بندے میں یورک ایسڈ کا ایشو نظر ارہا ہے۔اگر کسی شخص کے پاؤں میں سوجن یا ایک گھٹنے میں درد کی شکایت ہو تو و...
03/05/2024

اج کل ہر دوسرے بندے میں یورک ایسڈ کا ایشو نظر ارہا ہے۔
اگر کسی شخص کے پاؤں میں سوجن یا ایک گھٹنے میں درد کی شکایت ہو تو وہ فورا اپنا یورک ایسڈ کا ٹیسٹ کروائے۔
یورک ایسڈ کیلئے کچھ مفید اور مضر خوراکیں۔خوراک جس میں یورک ایسڈ پیدا کرنے والا مادہ 100 % موجود ھوتا ھے۔
ان سے مکمل اجتناب کریں۔
وہ درج ذیل ھیں۔
1۔ کلیجی اور جانوروں کے دیگر اعضا
2۔ گوشت بیف اور مٹن کا
3۔ پالک
4 فل کریم ملک
5 دودھ کی بالائی
6۔ دیسی گھی
7۔ زیادہ کریم والا دہی
8 بناسپتی گھی
9۔ٹھنڈے فریج والے مشروبات
10 نان ۔
11 میدے یا سفید آٹے کی بنی روٹی
12 تمام بیکری آئٹمز
13۔ دال چنا اور ماش۔
جب ایک ماہ کی مکمل پرہیز سے آپ کا لیول ٹھیک ھو جائے تو پھر ہفتے میں کھبی کھبی یہ خوراک کھا سکتے ھیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
خوراک جو یورک ایسڈ کو خارج کرتی ھے اور اچھی ھے۔
1۔ سادہ پانی روزانہ 10 گلاس
2۔ ابلا ھوا دودھ بلکل بالائی کے بغیر
3۔ دھی کا پانی
4 سبز قہوہ بغیر چینی یا کم مقدار شکر
5۔ قہوہ دار چینی
6۔ تھوم کا زیادہ استمعال
7۔ بادام اور آخروٹ
8۔ سبزی ، ٹینڈا ، کدو اور شملہ مرچ
9۔ سیب کا سرکہ
10 فروٹ۔۔ کیلے سیب۔ چیری۔
11۔ دلیہ٫ جو یا گندم صبح یا عصر کے ٹائم خالی پیٹ۔
12۔ مچھلی
13 انڈہ بغیر زردی کے۔
14۔ چکن hard piece مثلا" chest piece کم ہفتے میں ایک دن استمعال کیا جا سکتا ہے ۔

Pakistan 🇵🇰 announced 18 member team for England and Ireland tour..
03/05/2024

Pakistan 🇵🇰 announced 18 member team for England and Ireland tour..



سوتے ہیں فٹ پاتھ پر اخبار بچھا کر. مزدور کھبی نیند کی گولی نہیں کھاتے. یومِ مزدور
01/05/2024

سوتے ہیں فٹ پاتھ پر اخبار بچھا کر.
مزدور کھبی نیند کی گولی نہیں کھاتے.
یومِ مزدور

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info Den. Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share