
19/11/2024
کل جھیورانوالی میں Jheuranwali Tigers اور Jheuranwali Eagles کے درمیان میچ کھیلا گیا۔جس میں Jheuranwali Tigers نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 14.5 اوورز میں 128 پر آل آؤٹ ہو گئے۔اس طرح Jheuranwali Eagles بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے۔11َ.2 اوورز میں 129/4 رنز بنائے۔اس طرح Jheuranwali Eagles یہ میچ جیت گیا۔ اس میچ شاہ میر نے 44 رنز کی بہترین اننگز کھیلی اور اس کے ساتھ خاقان نے بھی بہت اچھی اننگز کھیلی اور 40 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہا۔