sanja saggar

sanja saggar Intertainment.land beauty.islamic videos.urdu hindi punjabi movies and dramas .songs .every thing wi

17/06/2020
اہل علاقہ کے لیے خوشخبری ۔۔۔گجرات ویلڈن چوہدری حسین الٰہی چوہدری سعادت نواز اجنالہقاضی چک سے براستہ بھاگووال کلاں کارپٹ ...
30/05/2020

اہل علاقہ کے لیے خوشخبری ۔۔۔گجرات
ویلڈن چوہدری حسین الٰہی چوہدری سعادت نواز اجنالہ
قاضی چک سے براستہ بھاگووال کلاں کارپٹ سڑک کی تعمیر کے سلسلے میں مشینری پہنچ گئی چئیرمین یوسی بھاگووال چوہدری تنویر احمد وڑائچ کی زیرنگرانی سڑک کی تعمیر کھدائی کا آغاز ٹھیکیدار اور لبیر بھی پہنچ گئی

پی آئی اے طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے عملے کے اراکین کی تصاویر۔۔اللہ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین
22/05/2020

پی آئی اے طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے عملے کے اراکین کی تصاویر۔۔اللہ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین

گجرات  دریا چناب میں شیخ چوگانی کے قریب بھاگووال کلاں کے تی  نوجوان جو  کہ دریا میں ڈوب گئے تھے ان میں سے ایک ڈوبنے والے...
03/05/2020

گجرات دریا چناب میں شیخ چوگانی کے قریب بھاگووال کلاں کے تی نوجوان جو کہ دریا میں ڈوب گئے تھے ان میں سے ایک ڈوبنے والے نوجوان عدیل ولد ارشد قوم جٹ سکنہ بھاگووال کلاں کی نعش مل گئی ہے

پاکستان آزاد کشمیر میں زلزلہ کے شدید جٹکے روڑ نہروں کے بن وغیرہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ۔۔۔ اللہ پاک سب کی خفاظت فرماےآمین🇵🇰
24/09/2019

پاکستان آزاد کشمیر میں زلزلہ کے شدید جٹکے روڑ نہروں کے بن وغیرہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ۔۔۔
اللہ پاک سب کی خفاظت فرماےآمین🇵🇰

پاکستان ٹیلی ویژن کے کارکن اداکار عابد علی رضائے الہی سے اس جہان فانی سے کوچ فرما گیئے ہیں ۔۔۔اللہ پاک ان کے لواحقین کو ...
05/09/2019

پاکستان ٹیلی ویژن کے کارکن اداکار عابد علی رضائے الہی سے اس جہان فانی سے کوچ فرما گیئے ہیں ۔۔۔
اللہ پاک ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےكل نفس ذائقه الموت
انا لله وانا اليه راجعون البقاء لله الهم اغفر له وارحمه واسكنه الفردوس الاعلي يارب العالمين
انتقل الى رحمة الله تعالى ..عمي الحاج مؤمن جوده الاشقر ) انا لله وانا اليه راجعون

Every breath of death
We belong to God and to him we shel retun to God ,
Forgive him and have mercy on and give him paradise , Move to the mercy of Allhah ...

تمام   استمعال کرنے والوں سے گزارش ہے جب بھی   استمعال کریں تو کیمرے کو دیکھ کر اس نظام اور انصاف کو منہ ضرور چڑائیں۔ یہ...
05/09/2019

تمام استمعال کرنے والوں سے گزارش ہے جب بھی استمعال کریں تو کیمرے کو دیکھ کر اس نظام اور انصاف کو منہ ضرور چڑائیں۔
یہ آپ کا حق ہے کیا پتا اس حرکت سے انصاف مہیا کرنے والے اداروں پر کچھ اثر ہو سکے۔

Address

Saggar Gujrat
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sanja saggar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share