Khushbo-e-Karam News

Khushbo-e-Karam News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khushbo-e-Karam News, News & Media Website, Dar ul Uloom Muhammadia Ghousia Bokan Sharif, Gujrat.

03/05/2025
02/09/2024

میرا اور میرے تمام اداروں، اساتذہ و طلباء کا سردار ڈاکٹر سید حامد فاروق شاہ ہے۔ فرمان سیدی سفیر ضیاء الامت حضرت پیر سید زاہد صدیق شاہ بخاری زید مجدہ۔

29/08/2024

مادر علمی دارالعلوم محمدیہ غوثیہ ضیاءالقرآن کیمپس سعید آباد بوکن شریف گجرات۔

23/07/2024
13/06/2024

اپنی میٹرک پاس بچیوں کو دینی و دنیاوی تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے الکلیۃ الغوثیہ للبنات سیدہ فاطمۃ الزہرا کیمپس بوکن شریف و ذیلی برانچز کا انتخاب کیجئے۔ ان اداروں کی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں آپ کی بچیوں کو پاکیزہ، باپردہ ماحول مہیا کیا جاتا ہے۔

آج کے اس پرفتن دور میں جہاں بے حیائی اور بے پردگی عام اور فیشن بن چکی ہے اس دور میں الکلیۃ الغوثیہ للبنات سیدہ فاطمۃ الزہرا کیمپس بوکن شریف و ذیلی برانچز کسی نعمت سے کم نہیں۔ یہاں جیسے ادارے کا نام ہے ویسے کام ہے

یہاں آپ کی بچیاں میٹرک پاس کر کے آتی ہیں لیکن جب یہاں سے سند فراغت حاصل کرتی ہیں تو ان کے ہاتھوں میں الشھادۃ العالمیہ فی العلوم العربیہ و الاسلامیہ کی ڈگری ہوتی ہے جو کہ ایم اے کے مساوی ہوتی ہے۔

تو پھر دیر کس بات کی، دی گئی تواریخ کے مطابق اپنے قریبی اداروں کا وزٹ کریں اور داخلے کی درخواست دیں۔

We are just back right now.
13/06/2024

We are just back right now.

News & media website

22/02/2024

تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کل جمعہ کا موضوع”ختم نبوت اور ہماری ذمہ داری”پر گفتگو کریں اور جو بوکن شریف کے متعلقہ دوست ہیں انکو حکم ہے کل کوئی اور موضوع نہیں ہونا چاہے کیونکے ختم نبوت کی پاسداری کے بغیر ہمارا ایمان مکمل کیا شروع ہی نہیں ہو سکتا “ناموس رسالت زندہ باد”

14/02/2024

News & media website

14/02/2024

جامعہ محمدیہ غوثیہ بوکن شریف میں سالانہ سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب
صدارت سفیر ضیاءالامت پیر سید زاہد صدیق شاہ بخاری زیدہ مجدہ اور صاحبزادہ سید عتیق الرحمن شاہ بخاری صاحب نے فرمائی جبکہ صاحبزادہ سید ہارون الرشید شاہ بخاری صاحب بھی موجود تھے۔

Address

Dar Ul Uloom Muhammadia Ghousia Bokan Sharif
Gujrat
50700

Telephone

+923493317608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushbo-e-Karam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khushbo-e-Karam News:

Share