21/01/2026
سردی سے بچیں ۔ ۔قہوہ پئیں اور شدید سردی سے بچیں ۔ادرک ایک انچ کا ٹکڑا اور دارچینی ایک انچ کا ٹکڑا ،دو کپ ابلے پانی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پہ ڈھک کے ایک منٹ پکا لیں ہلکی چینی بھی ڈال لیں ۔۔دو چھوٹی الائچی سبز اور دو لونگ بھی ڈال سکتے ہیں لیکن ضروری نہیں ہے ۔