Faizan UL Haq PTI

Faizan UL Haq PTI ﷽ اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکّ٘ نَس٘تَعِی٘نُ⁦
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ❤️

امیدِسحر 🔥‎
11/04/2025

امیدِسحر 🔥

بانی پاکستان قائد اعظم کا واضع اور دو ٹوک موقف تھا ۔
10/04/2025

بانی پاکستان قائد اعظم کا واضع اور دو ٹوک موقف تھا ۔

صبر کا پہاڑ، حوصلے کی پہچان نیازی خاندان
10/04/2025

صبر کا پہاڑ، حوصلے کی پہچان نیازی خاندان

‏ہاۓ ۔۔۔‏بہن ایک ایسا عظیم رشتہ ہے جس کا کسی رشتے کے ساتھ موازنہ نہیں کیا جا سکتا ۔۔‏ایسا محسوس ہوتا جیسے خدا نے بہن کے ...
10/04/2025

‏ہاۓ ۔۔۔
‏بہن ایک ایسا عظیم رشتہ ہے جس کا کسی رشتے کے ساتھ موازنہ نہیں کیا جا سکتا ۔۔
‏ایسا محسوس ہوتا جیسے خدا نے بہن کے سینے میں ماں کا دل رکھا ہو ❤️
‏⁦‪ ‬⁩

سسٹم کا باپ 🩷💪
09/04/2025

سسٹم کا باپ 🩷💪

07/07/2024

‏حضرت عمر فاروق جیسےصحابہؓ کا نام سُن کر خوش ہونے والو..!!

اللہ تمھاری مسکراہٹوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین

یکم مُحرم الحرام یومِ شہاد تخلیفہِ دوئم حضرت عُمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ  عنہآقاﷺ نے فرمایا: لَوْ کَانَ بَعْدِي نَبِي ل...
07/07/2024

یکم مُحرم الحرام یومِ شہاد ت
خلیفہِ دوئم حضرت عُمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
آقاﷺ نے فرمایا: لَوْ کَانَ بَعْدِي نَبِي لَکَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عُمر بن خطاب ؓ ہوتا۔❤️

بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان ایک نڈر بہادر لیڈر ہے۔🔥
22/06/2024

بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان ایک نڈر بہادر لیڈر ہے۔🔥

ملک کی خودداری خودمختاری کے علمبرداروں کو تاریخی فتح مبارک ❤️
03/06/2024

ملک کی خودداری خودمختاری کے علمبرداروں کو تاریخی فتح مبارک ❤️

بے شک اللہ عزت دینے والا ہے۔۔۔میرا کپتان سُرخرو ہوگیا۔۔۔۔ الحمدللہ
03/06/2024

بے شک اللہ عزت دینے والا ہے۔۔۔

میرا کپتان سُرخرو ہوگیا۔۔۔۔ الحمدللہ

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا۔❤️❤️
03/06/2024

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا۔❤️❤️

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan UL Haq PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share