M.Waqar Younas

M.Waqar Younas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.Waqar Younas, Digital creator, Gujrat.

13/07/2026

میں نے امریکہ جا کر ایک بات ضرور سیکھی…

رزق اور کامیابی کسی ملک کی محتاج نہیں، اللہ کی رحمت کی محتاج ہے۔ 🤲🇵🇰

اگر نیت صاف ہو، محنت سچی ہو اور اللہ پر بھروسہ ہو، تو پاکستان میں رہ کر بھی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

میان جی قلفہ اس بات کی ایک چھوٹی سی مثال ہے۔ ❤️🍨

اپنے خوابوں کے لیے ضرور کوشش کریں، لیکن یہ کبھی نہ سمجھیں کہ کامیابی صرف بیرونِ ملک جانے سے ملتی ہے۔

اللہ جسے چاہے، جہاں چاہے، عزت اور کامیابی عطا کر دے۔ ✨

10/07/2026

ہر کامیابی کے پیچھے صرف محنت نہیں ہوتی… کبھی کبھی ایک شخصیت بھی ہوتی ہے جو آپ کی سوچ بدل دیتی ہے۔

میری زندگی میں وہ نام ہے… Dr. Sheikh Subayyal Ikram.

آخر تک ضرور دیکھیں۔ 👀✨

07/07/2026

کاششششششششششششششششش😢😔

07/07/2026

انعام صرف ایک تحفہ نہیں، بلکہ محنت کی قدر ہے۔ 🏆❤️
میں نے بھی اپنی زندگی کا سفر بہت چھوٹے کام سے شروع کیا تھا۔ آج اگر اللہ نے عزت، رزق اور آسانیاں دی ہیں تو یہ صرف اُس کا فضل ہے۔
اپنی ٹیم کی محنت کی حوصلہ افزائی کرنا ہماری ذمہ داری ہے، کیونکہ کامیابی کبھی اکیلے نہیں ملتی۔
اللہ ہمیں ہمیشہ محنت کرنے، شکر ادا کرنے اور دوسروں کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲
.WaqarYounas

03/07/2026

اللہ کی دی ہوئی نعمت پر شکر، اور حسد کرنے والوں کے لیے دعا کہ اللہ انہیں بھی اپنی رحمت سے نوازے۔ آمین۔ 🤍✨�

01/07/2026

ہم صرف کلفہ نہیں بناتے، یادیں بھی بناتے ہیں۔ 🍨❤️�اپنی بہترین ٹیم کے ساتھ، ہر دن آپ کی خدمت میں! 💪

03/05/2026

Makah🫀😍 #

23/04/2026

Jabal An Nur⛰️Madina 🫀

28/03/2026

Alhumdulillah ✨🇸🇦 ❤️

25/03/2026

Masjid-e-Nabawi,Albaik chicken 🍗 ❤️

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923320402312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Waqar Younas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.Waqar Younas:

Shortcuts

Share