Jhandu News International

Jhandu News International جھنڈو اور گردونواح کی خبریں جاننے کے لئے ہمارے پیج کا وزٹ کریں۔۔۔��
شکریہ

03/09/2025

شکریہ
چوہدری نصیر عباس سدھ صاحب
قیصر اسحاق مغل صاحب
چوہدری افضال صاحب
چوہدری فاروق صاحب

03/09/2025
ڈاکٹر محمد بلال ہاشمی ایم بی بی ایس،آر ایم پی ،ایم ڈی کارڈیالوجی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور ماہر امراض دل کلینک...
07/08/2025

ڈاکٹر محمد بلال ہاشمی
ایم بی بی ایس،آر ایم پی ،ایم ڈی کارڈیالوجی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور
ماہر امراض دل
کلینک ٹائم دن 3 بجے سے رات 8 بجے تک
ڈاکٹرز ہسپتال نزد فوارہ چوک ڈنگہ
برائے رابطہ : علی حسن 03098338084

اعلان ختم قل شریف پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ بر وقت  تمام لوگوں تک پیغام پہنچ سکے
04/08/2025

اعلان ختم قل شریف
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ بر وقت تمام لوگوں تک پیغام پہنچ سکے

اعلان ختم قل شریف
10/06/2025

اعلان ختم قل شریف

جامع مسجد انوار مصطفی میں عید کا ٹائم
06/06/2025

جامع مسجد انوار مصطفی میں عید کا ٹائم

جامع مسجد رحمانیہ میں عید کا ٹائم
06/06/2025

جامع مسجد رحمانیہ میں عید کا ٹائم

افسوسناک بریکنگ نیوز۔انسپکٹر چوہدری لیاقت علی گجر ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔...
05/06/2025

افسوسناک بریکنگ نیوز۔
انسپکٹر چوہدری لیاقت علی گجر ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

02/06/2025

ضروری ویڈیو لازمی دیکھے اور تعاون کرے

27/05/2025

تیرا اللہ سے کیا ناتا ہے…؟
یہ لیبیا کے ایک نوجوان حاجی کی حیران کن داستان ہے، جسے نہ لے کر جانے والے طیارے کو 2 بار فضا سے واپس لوٹنا پڑا۔
لیبیا کے عوام نے اس انوکھے اور دل کو چھو لینے والے واقعے پر بھرپور ردعمل دیا ہے، جو حاجی عامر المہدی کے ساتھ پیش آیا۔ یہ وہ خوش نصیب شخص ہے جس کی نیت اتنی پختہ اور دل اتنا سچا تھا کہ خالقِ کائنات نے اسے حج کی سعادت بخشنے کے لیے طیارہ بھی 2 بار پلٹا دیا۔
یہ واقعہ 26 مئی 2025ء کو نشر ہونے والے الجزیرہ کے پروگرام "شبکات" میں زیر بحث آیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جنوبی لیبیا کے سبہا ایئرپورٹ پر موجود حکام نے عامر المہدی کو پاسپورٹ کے ایک مسئلے کی بنیاد پر طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا۔ فلائٹ کے وقت حجاز جانے والے مسافروں کے نام پکارے گئے۔ مگر اسے اندر جانے نہیں دیا گیا۔ پھر طیارہ اپنے مقررہ وقت پر اڑان بھر کر روانہ ہو گیا، لیکن المہدی نہ مایوس ہوا، نہ ایئر پورٹ کی روانگی ہال سے نکلا۔ وہ پوری استقامت اور یقین سے کہتا رہا: میں نے نیت باندھ لی ہے، میں حج کے لیے جا رہا ہوں، اور میں جاؤں گا!" لوگوں نے سمجھانے کی کوشش کی کہ بھئی، فلائٹ جا چکی ہے۔ اب تمہارا جانا ناممکن ہے۔ لہٰذا گھر چلے جاؤ، اللہ سے مانگو کہ اگلے سال تمہیں حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ مگر عامر نے کسی کی نہیں سنی اور کہا کہ دیکھنا، میں حج پر چلا جاؤں گا۔
ادھر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ طیارہ آسمان میں پہنچ کر اچانک فنی خرابی کا شکار ہو گیا اور واپس ایئر پورٹ لینڈ کر گیا۔ یہ موقع المہدی کے لیے ایک نئی امید کی کرن بن سکتا تھا، مگر جب طیارہ واپس آیا اور المہدی کو سوار ہونے کی اجازت طلب کی گئی، تو پائلٹ نے سیڑھی کھولنے سے انکار کر دیا۔ طیارے کی فنی خرابی دور کر دی گئی اور وہ ایک بار پھر اڑان بھر کر فضا میں بلند گیا، مگر المہدی کو پیچھے چھوڑ کر۔
مگر وہ مردِ مومن نہ تو مایوس ہوا نہ ہی گھر لوٹا۔ حکام نے اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ اب کوئی امید باقی نہیں، لیکن اس کا جواب ایمان سے لبریز تھا:
إن الطائرة لن تذهب بدونه وإنها ستعود.
"یہ جہاز میرے بغیر نہیں جائے گا، یہ پھر لوٹے گا۔"
اور پھر حیرت انگیز طور پر، وہی ہوا! طیارہ ایک اور فنی خرابی کا شکار ہوا اور مجبوراً اسے دوبارہ ایئرپورٹ لونا پڑا۔ اب کی بار پائلٹ نے اعلان کیا: "جب تک عامر المہدی سوار نہیں ہوگا، میں جہاز نہیں اڑاؤں گا۔"
چنانچہ ایسا ہی ہوا، وہ لمحہ جب المہدی بالآخر طیارے پر سوار ہوا، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، اس وقت مہدی کی خوشی دیدنی تھی۔
سوشل میڈیا پر ردعمل:
یہ ناقابلِ یقین واقعہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا۔ کسی نے اسے صدقِِ نیت کی فتح کہا، تو کسی نے لیبیا کے ہوائی نظام کی بدانتظامی پر تنقید کی۔ ایک صارف "الابتسامہ" نے لکھا:
"جب طیارہ دو بار صرف تمہارے لیے واپس آئے، تو یہ عام بات نہیں۔ تمہارا اللہ سے کوئی خاص ناتا ہے کہ اس نے تمہاری دعا قبول کر لی۔"
ایک اور صارف "ألون" نے کہا:
"جب حسنِ نیت عمل سے آگے ہو، حسنِ ظن اللہ سے مضبوط ہو اور توکل خالص ہو، تب ہی ایسی کرامت ظہور پذیر ہوتی ہے۔ اللہ اپنی قدرت سے سب کچھ ممکن بناتا ہے۔"
ایک اور صارف جُمعاح لکھتے ہیں:
"یقین نہیں آتا! پہلے تمہارے اعصاب کی دھجیاں اڑا دیں، پھر پائلٹ سیڑھی کھولنے سے انکار کرے؟ ہم لیبیائی لوگ واقعی ہر چیز کو پیچیدہ بنا دیتے ہیں! لیکن المہدی کی ثابت قدمی اور اللہ پر کامل یقین رنگ لے آیا۔ وہ اب اراضی مقدسہ پہنچ چکے ہیں اور ایک ویڈیو میں مہدی لباسِ احرام پہنے نظر آتا ہے، اپنے سفر کی روداد سنا رہا ہے اور یہ کہتا سنا گیا:
"الحمد للہ! میں بیت اللہ پہنچ چکا ہوں۔"
حقیقت یہ ہے کہ دل سے نکلی ہوئی پکار عرش کو ہلا دیتی ہے۔ اڑتے طیارے کو روکنے والی بھی وہی ذات ہے، جو نیتوں کا حال جانتی ہے۔
واقعی… مہدی! تیرے اور اللہ کے درمیان کچھ خاص ناتا تھا…! کوئی خاص تعلق تھا۔۔۔۔ کوئی بڑا گہرا تعلق!! کاش ہمیں بھی نصیب ہو۔

Address

Jhandu
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhandu News International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share