G News HD

G News HD marketing,advertising, news, entertainment,business

21/10/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پاکستان کی عوام کے نام ویڈیو پیغام!

14/09/2022

جوس پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی حالت غیر ہونے پر بے ہوش ہوگئے،ریسکیو1122 کے مطابق جوس پینے والوں میں 4 بچوں سمیت والدین شامل ہیں، ان سب کو تشویشناک حالات اسپتال منتقل کردیا گیا ،والدین کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ بچوں کا ابھی علاج جاری ہے۔

وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمٹ معاف نہیں بلکہ  مؤخر کیا ہے، جسے اکتوبر سے مارچ کے د...
14/09/2022

وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمٹ معاف نہیں بلکہ مؤخر کیا ہے، جسے اکتوبر سے مارچ کے درمیان وصول کیا جائے گا۔

وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کا فیول ایڈجسٹمنٹ ختم نہیں بلکہ موخر کیا گیا ہے۔ درآمدی فیول کے بجائے مقامی ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے لگائے جائیں گے، جس سے بجلی کی قیمت کم ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ کم وسائل والے افراد کو ریلیف دیا جائے۔ ہم مالی حالات کو دیکھ کر پالیسی بنا رہے ہیں۔300 یونٹ تک کے گھریلو صارفین کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اکتوبر سے مارچ کے درمیان وصول کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم سولر، کول اور پانی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کو جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں، جس سے بجلی کی قیمت کم ہوگی۔

خرم دستگیر نے کہا کہ دیہی علاقوں اور سرکاری عمارتوں کو سولر پر لایا جائے گا۔ 600 میگاواٹ کا پہلا منصوبہ آج سرمایہ کاروں کے سامنے رکھا جائے گا، جو کم قیمت دے گا، اس کو یہ منصوبہ ایوارڈ کیا جائے گا۔ وزیرتوانائی نے کہا کہ درآمدی فیول پر بجلی کارخانے نہیں لگائے جائیں گے۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں حسان بٹ (اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گجرات) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں چوہدری ندیم (ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں ڈاکٹر اسامہ طلعت (صدر پی ایم اے) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں کامران بٹ (سینئر اینکر پرسن) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں چوہدری توصیف اللہ (ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں خالد اصغر گھرال (ماہر قانون دان) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت حاجی شمریز چوہدری (CEO جبل نور کلاتھ گجرات) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں مہر محمد عتیق (PSO TO DPO) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں نعمان حسن (PRO TO DPO) گجرات کا اظہار خیال۔

Address

Gulzar Madina Road
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923216207700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G News HD:

Share