
05/07/2025
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
تمام انصافین سے گزارش ہے محرم الحرام کے بعد خان سے رہائی اور پاکستان کی آزادی کے لیے خود اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کو خان صاحب کا یہ پیغام لازمی سنائیں اور تحریک میں اپنی مال جان اور طاقت سے شرکت کریں اور پنجاب کے لوگوں سے خاص کر التجا ہے خدارا اپنے خوف کے بت کو توڑیں اور اس تحریک کا کامیاب کریں تاکہ یہ ظلم اور جبر ختم ہوسکے
اللہ پاک ہم سب کا نگہبان کو