Poetry Hub

Poetry Hub سبھی قہقوں سے سوگوں سے
ہائے دل بھر گیا ہے لوگوں سے

29/02/2024

Múa R-ìu qua mắt thợ và cái kết.mp4

28/02/2024

Thanh niên vô tình tim đc thanh k-iếm siêu bá đạo

28/02/2024

Tr-anh nhau chỗ đặt Quan tài và cái kết

27/02/2024

Chỉ vì xem bói được chỗ Mộ có Long Mạch mà h-ại bao nhiêu người

27/02/2024

Không ngờ ông Chủ quán mì này lại là 1 tuyệt thế cao thủ.

‏"تُجھ کو ہو میرے لمس کی خواھش شدید تراور تُجھ سے تمام عُمر میرا سامنا نہ ہو ____"❤
20/06/2023

‏"تُجھ کو ہو میرے لمس کی خواھش شدید تر
اور تُجھ سے تمام عُمر میرا سامنا نہ ہو ____"❤

کیوں نہ ہم اُس کو  اُسی کا آئینہ ہو کر ملیںبے وفا ہے وہ  تو اُس کو بے وفا ہو کر ملیںتلخیوں میں ڈھل نہ جائیں - - وصل کی ا...
20/06/2023

کیوں نہ ہم اُس کو اُسی کا آئینہ ہو کر ملیں
بے وفا ہے وہ تو اُس کو بے وفا ہو کر ملیں
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں - - وصل کی اُکتاہٹیں
تھک گئے ہو تو چلو پِھر سے جُدا ہو کر ملیں🖤
پہلی پہلی قُربتوں کی پھر اُٹھائیں لذتیں
آشنا آ پھر ذرا نا آ شنا ہو کر ملیں💕
ایک تُو ہے سر سے پا تک ہے سراپا اِنکسار
لوگ وہ بھی ہیں جو بندوں سے خُدا ہو کر ملیں💔
معذرت بن کر بھی اُس کو مل ہی سکتے ہیں مگر
یہ ضروری تو نہیں اُس کو سزا ہو کر ملیں🥀

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہےاور سب سے انمول تحفہ گجــرا ❤️🖤               ...
20/06/2023

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے
اور سب سے انمول تحفہ گجــرا ❤️🖤

Address

Gujrat

Telephone

+923037778778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Poetry Hub:

Share