shabi ul hassan

shabi ul hassan jutt

کیسے کیسے نوجوان اِس ریاستی دہشتگردی کی نظر ہو گئے!
01/07/2025

کیسے کیسے نوجوان اِس ریاستی دہشتگردی کی نظر ہو گئے!

22/06/2025

ایبسولوٹلی ناٹ کہنے والا یہو/دی ایجنٹ تھا
جبکہ ٹرمپ کو " نوبل/پرائز " کیلئے نامزد کرنے والے محب وطن اور مجاہدین ہیں

خدا کرے یہ خوبصورت چہرہ اور خوبصورت آواز سلامت رہے تا قیامت رہے۔آمین 🤲🥰
18/06/2025

خدا کرے یہ خوبصورت چہرہ اور خوبصورت آواز سلامت رہے تا قیامت رہے۔آمین 🤲🥰

25/05/2025

ٹیکس دینے والوں کا پنکھا نہیں چل رہا
جبکہ ٹیکس لے کر خرچ کرنے والوں کے اے سی بند نہیں ہوتے حقیقت
🤨🤨

23/05/2025

‏پاکستان میں صحافتی آزادی ہوتی تو ارشد شریف شہید نہ ہوتا....

21/05/2025

*خضدار میں اے پی ایس اسکول بس پر بم دھماکہ، 5 بچے شہید، متعدد زخمی*
خضدار (نمائندہ خصوصی) — بلوچستان کے ضلع خضدار میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کی بس کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ خضدار کے قریب این-25 نیشنل ہائی وے پر پیش آیا. ذرائع کے مطابق بس میں 40 سے زائد بچے سوار تھے، جب کہ دھماکے کے نتیجے میں 5 معصوم بچے شہید ہو گئے اور 35 سے زائد بچے زخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں کو فوری طور پر قریبی سی ایم ایچ (کمبائنڈ ملٹری اسپتال) منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ دھماکے کی نوعیت اور اس کے محرکات جاننے کے لیے سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

*9 مئی مقدمات: عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار*
20/05/2025

*9 مئی مقدمات: عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار*

سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی نوبل امن انعام کیلئے نامزد کر دیا گیا
29/03/2025

سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی نوبل امن انعام کیلئے نامزد کر دیا گیا

10/03/2025

" معاشرے کے بدکردار
لوگوں کا معزز, عزت دار اور معتبر ہوجانا معاشرے کی تباہی اور بربادی کی واضح دلیل ہے.! "

08/12/2024

*شام* میں 53 سال سے نافذ جنرل حافظ الاسد فیملی کے اقتدار کا سورج ڈوب گیا۔ حافظ الاسد کے بیٹے بشار الاسد دمشق چھوڑ گئے۔ جنرل حافظ الاسد 1971 سے 2000 تک شام کے صدر رہے، وفات کے بعد 2000 سے اب تک بشار الاسد صدر تھے۔

13/10/2024

اگر کوئی شخص اپنے گھر کی چیزیں فروخت کر کے گھر چلا کر کہتا ہو ہمارے معاشی حالات اچھے ہو رہے ہیں تو آپ اس شخص کو کیا کہیں گے

Address

Gujrat

Telephone

+923426852561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shabi ul hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to shabi ul hassan:

Share